@lhrdevauthority: ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایت پر غیرقانونی رہائشی سکیموں اور غیرقانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف گرینڈ آپریشن! ایل ڈی اے ٹیموں نے 14غیرقانونی رہائشی سکیموں کی سڑکیں،باونڈری والز، سیوریج سسٹم اور انفراسٹرکچر مسمار کر دیااوران کے دفاتر سیل کر دیئے. @MaryamNSharif #LDA