@vintage_vibes48: نفسیات بھی اس بات کی تائید کرتی ہے کہ خود کو صاف ستھرا اور سلیقے سے رکھنا اعتماد میں اضافہ کرتا ہے۔ یہ ذہنی سکون، خود اعتمادی اور مثبت احساسات کو بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے اگر تم یہ سوچ کر اپنی دیکھ بھال چھوڑ دو کہ ویسے بھی کوئی مجھے نہیں دیکھ رہا” تو وقت کے ساتھ تم خود کو نظر انداز کرنے لگو گے، اور یہی احساس تم پر عمر سے پہلے اثر انداز ہو سکتا ہے #poetry #vintage_vibes