@aks.e.qalb: کبھی ہم صرف اس لیے نہیں تھکتے کہ ہم کمزور ہیں، بلکہ اس لیے تھکتے ہیں کہ ہم نے بہت طویل عرصے تک بہت زیادہ بوجھ اکیلے اٹھایا ہوتا ہے، یہ جو مسکراہٹ ہم چہرے پر سجا کر رکھتے ہیں، یہ دراصل ان لوگوں کے لیے ایک ڈھال ہے، جن کی زندگی ہم سے جڑی ہے، اگر پاؤں میں زنجیریں نہ ہوتی تو شاید! ہم کب کے اس مسافت کو الوداع کہہ چکے ہوتے۔۔ مگر کچھ رشتے اور کچھ چہرےہمیں بکھرنے کی اجازت نہیں دیتے۔۔سچی ہمت یہی ہے کہ جب اندر سب کچھ ختم ہو رہا ہو، تب بھی دوسروں کی خاطرایک نئی زندگی کا اغاز کیا جائے۔ #foryoupage #fyp #fypシ #foryou #explore