@laibaawafa: sare dob shi 😭😭😄#pashto #musafar #fyppppppppppppppppppppppp #laibaawafa #dubai

🦋 LAIBA 🦋
🦋 LAIBA 🦋
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 14 July 2026 07:20:11 GMT
138439
10435
429
3739

Music

Download

Comments

bahadar1982.bahad
jarrr :
Khan has 🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-14 19:24:01
0
sahilbalti06
🇵🇰🇸🇦 ساحل 🇵🇰 بلتی 🇵🇰 :
2026-07-14 17:27:30
1
ijaz.hussain0288
ijaz hussain :
Jan.y00p.ok.
2026-07-14 20:59:48
0
hakmatullah323
hakmatullah323 :
2026-07-14 20:30:48
0
userhghdqsay2u
🥀AmeیR Shaheed🥀 :
H😏
2026-07-14 20:23:59
0
ismail.khan20088
Ismail Khan :
داسوے
2026-07-14 13:54:22
0
aziz.khan1458tiktok.coma
💐@Aziz 🌹Khan🍂 :
2026-07-14 20:20:33
0
leal3167
❤️‍🩹✍️تنہا ✍️❤️‍🩹 :
♥️
2026-07-14 19:55:56
0
wahidzaman5511
Wahid zaman khan :
2026-07-14 19:36:20
0
wali.allah44
wali allah :
2026-07-14 19:45:44
0
bashierkhan91
Bashier Khan :
2026-07-14 08:22:51
0
ijaz.hussain0288
ijaz hussain :
5000
2026-07-14 20:59:59
0
muhmmad.yazar
Muhmmad Yazar :
2026-07-14 19:17:36
0
user4190506758488
user4190506758488 :
2026-07-14 20:49:28
0
aqalzada150
saydkhan220 :
2026-07-14 08:43:18
0
To see more videos from user @laibaawafa, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

*پریس ریلیز مورخہ 14 جولائی 2026* *جرگہ ممبران کی بروقت کاوشوں سے دو فریقین کے درمیان کامیاب راضی نامہ، فریقین نے ایک دوسرے کو فی سبیل اللہ معاف کر دیا* *پشاور () جرگہ ممبران کی دانشمندانہ کوششوں اور سماجی ذمہ داری کے جذبے کے تحت دو فریقین کے درمیان پیدا ہونے والا تنازع خوش اسلوبی سے حل کر لیا گیا۔ جرگہ میں دورہ چوک بازار کے صدر سعد اللہ صافی، شونکڑی قومی موومنٹ کے صدر ناظم جامداد خان صافی، شیخ کریم جان، احمد حاجی اور حاجی حضرت اللہ نے اہم کردار ادا کیا۔* *تفصیلات کے مطابق فریقِ اول خانان، شکور جبکہ فریقِ دوم عزت اللہ اور اسماعیل کے درمیان معمولی بات پر اختلاف پیدا ہوا، جو بعد ازاں شدت اختیار کر گیا۔ معاملہ اس حد تک پہنچا کہ ایک فریق کے خلاف ایف آئی آر درج ہوئی اور تنازع تھانہ اور کچہری تک جا پہنچا۔* *واقعے کی سنگینی کو مدنظر رکھتے ہوئے جرگہ ممبران نے فوری مداخلت کی اور دونوں فریقین سے الگ الگ ملاقاتیں کر کے انہیں صلح، برداشت، بھائی چارے اور باہمی احترام کی اہمیت سے آگاہ کیا۔ مسلسل کوششوں اور مثبت کردار کے نتیجے میں دونوں فریقین کو ایک ہی جگہ اکٹھا کیا گیا، جہاں جرگہ ممبران کی موجودگی میں دونوں فریقین نے ایک دوسرے سے بغل گیر ہو کر تمام اختلافات ختم کرنے کا اعلان کیا اور ایک دوسرے کو فی سبیل اللہ معاف کر دیا۔* *اس موقع پر جرگہ ممبران نے کہا کہ معاشرے میں امن، بھائی چارے اور باہمی احترام کے فروغ کے لیے تنازعات کو افہام و تفہیم اور جرگہ روایات کے ذریعے حل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ذاتی رنجشوں اور اختلافات کو طول دینے کے بجائے باہمی گفت و شنید سے مسائل کا حل تلاش کرنا ہی ایک پرامن اور مضبوط معاشرے کی ضمانت ہے۔* *دونوں فریقین نے جرگہ ممبران کی غیر جانبدارانہ، مخلصانہ اور انتھک کوششوں کو سراہتے ہوئے ان کا خصوصی شکریہ ادا کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ آئندہ وہ باہمی احترام، بھائی چارے اور امن و آشتی کی فضا کو برقرار رکھنے کے لیے ہر ممکن تعاون کریں گے۔* #behindthescenes #behtareen #1millionaudition #Peshawar

About