نیچے کمینٹس میں سب تسلیاں ہی دے رہے اور کچھ نہیں ۔۔۔۔ لوگ یہ جانتے ہی نہیں کہ یہ جو مشکل آئ ہے یہ جو امتحان ہے یہ حقیقت میں ہے کس کا ؟؟ ہماری بہن عافیہ کا ؟؟ نہیں یہ ہماری بہن عافیہ کا امتحان نہیں ہے اصل میں یہ امتحان ہے امت مسلمہ کا ۔۔۔۔۔ یہ اس امت کا امتحان ہے ۔ روز محشر ساری امت سے سوال کیا جائے گا ۔ خالی تسلیاں دینے سے کچھ نہیں ہوگا ۔ اگر آخرت میں اپنی خیر چاہتے ہو تو حقیقی معنوں میں عملاً کچھ کرنا ہو گا ۔ کچھ کرنا ہو گا ۔ کچھ کرنا ہو گا
2026-08-19 11:42:03
5
Loyal Jutti 💝 :
یااللہ توتوسب دیکھ اور سن رہامیرےاللہ 😭😭😭😭😭😭😭
2026-08-04 04:35:58
5
qari Saddam :
ڈاکٹر عافیہ کے بارے میں سن کر رونہ آ رہا ہے قسم سے بہت بےبس ہے بہن بس دعا کر سکتے ہیں اور ہمیشہ کرینگے اللّٰہ اسکو رہا کرے آ مین
2026-08-08 07:18:59
10
Mr. Khan :
ya Allah pak raham frma
2026-07-14 07:57:38
8
To see more videos from user @team.aafia7, please go to the Tikwm
homepage.