مرد کو بیویوں کی کیا کمی۔ ایک جائے تو دس تیار بیٹھی ہوتی ہیں بیوی بننے کے لیے۔ 💔😢 خسارے تو سارے صرف بیوی کے حصے میں آتے ہیں
2026-07-19 07:02:43
223
❤️😘Mudasir Ali Rajput 😘❤️ :
biwiyo ko to galiyo se aisy nawzty hain jese Haq meher Mai galiya likhwai hon
2026-07-19 16:32:26
120
habbi ki hun yar :
save ka option to on kr Dy plz
2026-07-22 14:02:02
8
𝓐𝔃𝔀𝓪 𝓡𝓪𝓼𝓲𝓷 𝓐𝓻𝓽𝓼 :
nhi hoga hasas balky dusri bv ghar liyaty h
2026-07-20 19:27:42
24
ikki5133 :
Us din dusri ajaegi 😅
2026-07-22 17:48:39
6
Syed wafa :
to kiya farq mard ko foran dusri le aay ga
kisi ko dukh hoga to bivi k maa bap ko bhai behno ko
2026-07-20 08:47:19
19
jainy :
kash kabi BV ki Zindagi m ye bat realize ho jye😢
2026-07-19 06:40:19
27
pretty sheeza19 :
kash save ka option on hota to yeh vedio apne hasband ko send krti😏
2026-07-21 15:57:17
9
Muni :
us din bivi dusri a jay gi😳🥲🥲🥲🥲
2026-07-20 10:46:54
6
🎀🏆HUDHA MALIK 💗💫😉❤️😘 :
bus aik kami ne Meri sari qurbaniyo py Pani dal diya 😑😑😑😑😑😑 Allah TU Meri Dil ki kafiyat janta Hy na
2026-08-03 08:43:56
6
Alizaa Queen❤️💫🦋 :
beshak Biwi Allah Pak ki di hui ek nemat he🙂
2026-08-12 23:24:08
8
Nim❤️Honey :
yahi to masla he... ehsas karwane k liye.. pehle marna parega....😞
2026-07-20 11:08:24
12
Samina zulfiqar :
Asa kuch nahi hota
2026-07-20 10:28:09
9
Sona Khatun107 :
bibi se Jada Bahar ki worst pyari he AJ Kal ke sohar ko AJ ke sohar bibi ki mot mana ta he 🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-08-05 03:31:33
5
Mahi :
TB bhi nhi ho ga
2026-07-20 10:33:10
6
Tåbãssûm Ishtîåq :
shohar ko koi qadar nhi hoti...
wo to apne ghr walonk agey zaleel krta hy
2026-07-21 11:38:51
7
Princess 👑💕 :
bashak Allah Jald mara nikha Hona Asan farmaya Ameeeenn
2026-07-21 16:37:53
7
FizaMughal :
O hoooo😭😭😭😭😭
2026-07-21 05:01:29
8
aban12345 :
اپ کو اپ کی بیوی کے بارے میں ایک مزے کی بات بتاؤں کہتے ہیں کہ اپ کی عورت یا اپ کی جو بیوی ہے وہ واحد شخص ہے جس نے تمہیں تمہاری حقیقی وجود کے لیے چاہا ہے یعنی تمہاری جو ماں ہے وہ تم سے محبت کرتی ہے کیونکہ تم اس کے بیٹے ہو تو تمہارے جو بہن بھائی ہیں وہ تم سے اس لیے محبت کرتے ہیں کیونکہ تم ان کے بھائی ہو اور تمہارے جو بچے ہیں وہ تم سے اس لیے محبت کرتے ہیں کیونکہ تم نے ان کو پیدا کیا ہے تم ان کے والد ہو لیکن تمہاری جو بیوی ہے تمہاری جو بیوی کا رشتہ ہے وہ بالکل الگ ہے کیونکہ اس نے تمہیں چنا ہے اور یہ جو انتخاب ہے نا یہ محض نام یا رشتے کی بنیاد پر نہیں ہوا بلکہ یہ اس کے دل اور روح کا فیصلہ ہوتا ہے جو وہ خود کرتی ہے یعنی عورت اپنی زندگی جو ہے وہ تمہارے ساتھ جوڑتی ہے تو وہ صرف ایک نام نہیں لیتی بلکہ وہ اپنی خوشیاں اور اپنے خواب اور اپنی جو عزت ہے یہاں تک کہ اپنا انے والا کل وہ تمہارے حوالے کر دیتی ہے اور اس کا یہ جو انتخاب ہوتا ہے نا وہ اس کی قربانیوں کا اغاز ہوتا ہے بیوی وہ رشتہ ہے جس میں نہ خون کا رشتہ ہوتا ہے نہ کوئی یہ فطری مجبوری ہوتی ہے اس کی بلکہ صرف اور صرف یہ ایک محبت اعتماد اور اختیار کا رشتہ ہوتا ہے اور اپ دیکھیں کہ اس کے بعد وہ اپ کے ہر دکھ ہر خوشی میں وہ شامل ہو کر اپ کو مکمل کرتی ہے یعنی ماں بہن بچے یا باپ یہ تو ایک فطرت کا حصہ ہے نا یہ تو فطرت ہے یا فطری یہ وہ جذبے ہیں یہ اپ کہہ لیں کہ فطری مجبوری ہے لیکن یہ وہ واحد رشتہ ہے جہاں پہ کوئی ان بلڈ شامل نہیں ہے لیکن اس کے باوجود وہ اپ کے ساتھ رہتی ہے
2026-07-20 21:21:23
6
NRM rizvi :
اپ کی بات تو ٹھیک ہے لیکن اج کل ایسے بندے کہاں سے ملتے ہیں بڑی مشکل سے
2026-07-20 11:50:39
10
anisRana Anis :
aik bv ni ho gii new bv a jay gii zindgii my Kuch ni rukta na hi koi yad karta ha Kisi ko
2026-07-19 11:04:23
36
Aquarius Rajput :
pachtawe b zarf walon ke liye hoty ha dhokhybaz ke liye Nahi asy log apny jeson me reh ke Khush rehty
2026-07-21 07:17:23
6
Abdul Rauf :
مسلمانوں توبہ کی طرف آجاؤ بے شک میرا رب بخشنے والا ہے اور سب گناہ معاف کرنے والا ہے
2026-07-21 07:45:26
7
𝗦𝗮𝗮𝗱𝗶 :
Usko Kya fark prna hai wo jaa k dusri krly ga 🙂💔
2026-07-20 09:21:58
14
Mini Cheema :
nhi hota ehsas ... kesi ko b ehsas nhi hota...
2026-07-21 05:07:28
29
To see more videos from user @shebipfxp04, please go to the Tikwm
homepage.