@indyurdu: کراچی میں بینک صارفین کی ’ریکی‘ کرنے والے 55 سالہ ملزم کیسے گرفتار ہوئے؟ #karachi #robbery #arrest #IndependentUrdu

IndyUrdu
IndyUrdu
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 14 July 2026 07:35:10 GMT
52940
1552
39
179

Music

Download

Comments

sm17980
s@m :
i dont get it..how can security not notice... they just let him be coz of his getup
2026-07-14 10:42:21
1
alizulfiqar39
Ali Zulfiqar :
80 ko 55
2026-07-14 09:04:15
3
muhammad_nasir368
MN :
Great job
2026-07-14 10:55:39
0
muslimah_ke
Muslimah_ke :
exactly.. ese hi karte hai. thats why banks hv the automated ticket stand where you put yr ID n mobile number n puck a number n which counter you are going to. becoz pretend customers sit in banks watching which customers withdraw huge amount of cash. kya zamana agaya hai... tauba log musalman Allah seh bhi nai darte.
2026-07-14 10:06:09
0
muhammadnawab80
Muhammad Nawab :
بزرک ھونے کا تعلق عمر سے نہیں ھوتا
2026-07-14 09:25:57
8
mustak..bill
Mazar- e -Qaid :
Shabash SHO Saab and apki team ka🫡🫡💪
2026-07-14 09:20:35
5
shaaziakhalid
zoya khalid🩶🌺🌺 :
🥰 thanks police
2026-07-14 09:24:06
0
tinas264
Tina :
Yhi log hotay hen ju bank k under se information detain hen Some times bank k log bhi involved hotain hen Dr Akash k case ma bhi yhi howa 🙏🙏🙏😢😢😢😢😢
2026-07-14 13:36:21
0
farhan_adill
MNASEEM :
wah kia seen he
2026-07-14 08:35:01
1
naqashabbasi671
naqashabbasi671 :
[Sticker] good
2026-07-14 08:54:45
0
suuuhii070
Ali :
Dsp ka kamal hai sub agr ya log dsp ko nhi loota to ya kbhi nhi pakra jata aam admi to roz hi loot rha hai koi mujrim nhi pakra jata
2026-07-14 08:19:48
1
syedasharmehdi
hilal :
یا اللہ پاک بری تقدیر سے بہتر عافیت والی موت عطا کر
2026-07-14 09:02:28
0
sarfaraz.haider08
Sarfaraz Haider :
اس بڈھے کو چھوڑنا نہیں سخت سے سخت سزا دینی چاھیئے، اس پولیس آفیسر کو سیلوٹ کرتا ھوں
2026-07-14 09:36:43
0
nawazsharif4699
Rana isi 🇵🇰 :
عدیل افضال صاحب گڈ جاب
2026-07-14 09:48:53
0
my.g666
Mr B :
😎toba ay
2026-07-14 09:23:21
0
nawazsharif4699
Rana isi 🇵🇰 :
اور 55 سال اس کی عمر تھی اگر اپ اپنے ناظرین کو ان کا حلیہ دکھائیں گے تو انہوں نے اس طرح سے اپنے کو کہ اکپ کیا ہوا تھا کہ کوئی اس بات کو محسوس بھی نہیں کر سکتا کہ یہ اتنی بڑی بات ہمارے ساتھ کروائے گا یہ شخص کسی قسم کی کلائمین وال ہو سکے گا تو محمد گزشتہ پانچ چھ سالوں سے کیا کرتا تھا کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں بینکوں پہ جاتا تھا اور اس کے بعد کسی بھی بہانے سے کبھی چیک ساتھ لے اضافہ کوئی کبھی کوئی فلم صاحب سے جدا تھا کبھی پانچ ہزار کا نوٹ نہیں جاتا تھا ٹکن لیتا تھا اور ایسا ریٹرن کرتا تھا جیسے وہ کسی کام کے سلسلے بینک سے اور اس کے بعد وہ بینک میں بیٹھتا تھا اور بینک میں دیکھا تھا کہ کون سا ایسا شخص ہے جو زیادہ پیسوں کا پنڈل لے کے بینک سے باہر جا رہا ہے اس کو وہ فالو کرتا تھا اس کے پیچھے جاتا تھا اور جیسے باہر نکلتا تھا ایک موبائل انہوں نے صرف واردادوں کے لیے رکھا ہوا تھا اس موبائل سے اپنے ساتھی کو کال کرتے تھے اور جس جگہ ان کے ساتھیوں کو اسان لگتا تھا واردات کرنا اس جگہ اس کو امت کے ساتھ محمد کے علاوہ چار اور لوگ تھے جن کے نام میں بھی اپ کو نہیں بتا سکتا ہوں کیونکہ ہم ان کے مزید ورک کر رہے ہیں اور ان کی گرفتار ہونے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن ایک منظم گینگ تھا جو شہر میں بینکوں کے باہر سے کیش چیز چھیننے کے مطابق وعدہ تھا میں احمد جیل میں ہی ملاقات ہوئی تھی وہاں سے گینگ ترتیب کیا تھا انہوں نے اور محمد کا حلیہ ایسا تھا کہ نواز کی ٹوپی پہننے کا تھا سفید داڑھی تھی اس کی کوئی بندہ شک نہیں کر سکتا کہ یہ بینک میں ٹچ دینے کے لیے ایا پھر کبھی ٹوپی چینج کر لیتا تھا کبھی ماسک ویئر کر لیتا تھا بیماری کا بہانہ کر کے اور اسی طرح وہ اپنے ساتھیوں کو ٹچ دیتا رہتا تھا اور ساتھ ہی واردات کو کامیاب پوزیشن تین چار مہینوں سے ہمیں چاچا پہ محنت کر رہے تھے کیونکہ چاچا نے کوئی چوتھی واردات تھی جو کرنی تھی مطلب اٹھ لاکھ روپے ایک لے کے شخص نکلا تھا اس کے ساتھ چاچا نے جانا تھا لیکن چاچا کو اس اب ہم نے واردات کرنے سے پہلے کراچی میں پکڑ لیا سندھ پولیس کا کامیابی آپریشن رانا کمپنی پاکستان
2026-07-14 09:48:13
0
playlive365
Play Live 365 :
کونسے صوبہ کا ہے یہ بزرگ مجھے یہ چاچا کراچی کا نہیں لگتا
2026-07-14 09:27:11
1
alikashif2777
alikashif2777 :
پانچ سے چھے سال وہ واردات کرتا رھا۔ 😅 ۔۔ شرم تم سیکیرٹی ادارے والوں کو آنی چاھۓ
2026-07-14 07:46:16
4
salmanbutt3258
salman butt325 :
اس کو کور کمانڈر کی سیٹ سے نوازنا چاھئے
2026-07-14 09:17:20
1
abdulwaheed89987
abdul :
تو بھائی جب بینک میں بیٹھتا تھا تو بینک والے اندھے تھے ان کو شک نہیں ہوا کہ یہ بندہ تھی دیر تک کیوں بیٹھا ہوا ہے
2026-07-14 08:50:51
1
exactreact
ExactReact :
jhoot bol raha hai uska umar 55 se zyada hai
2026-07-14 12:38:31
0
dev.ihsaan
Ihsaan Chandio :
hindustani
2026-07-14 09:00:04
0
shhha2016
Heart not for every one :
Chacha nahi bolo warna AP k sat rishta aur taluq sabit ho ga 🙏🙏😂😂 Dakate chor bolo
2026-07-14 10:06:37
0
takveneaat
Bin Daud :
بینک والوں کو چاہیے کہ جو کسٹمر اتے ہیں ان پہ کڑی نگرانی کریں کتنی دیر وہ بیٹھتے ہیں اپنا کام کر کے نکل جاتے ہیں تاکہ مشکوک لوگوں کو دیکھا جا سکے۔ یہ کون فتنی دیر بلا وجہ بیٹھا ہوا ہے۔
2026-07-14 11:22:41
0
abdullah.khan63132
Abdullah Khan :
👍👍👍
2026-07-14 07:45:34
0
To see more videos from user @indyurdu, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About