مولانا فضل الرحمن ہی اس طرح کھل فوج کو للکار سکتے ہیں کیونکہ ان کے دامن کرپشن سے پاک ہے اور مولانا واحد بندہ ہے جس نے جنرل ضیاء الحق کے مارشل لاء کے خلاف بھی تحریک چلائی تھی اور آج بھی اسی انداز میں فوج کو للکار رہا ہے
2026-07-14 23:31:43
3
✨SulEmaN KhAn💥 :
:مولانا صاحب نے صرف تنخواہیں یاد دلادی اگر بات پلاٹوں، زمینوں، جزیروں اور دیگر مراعات عسکری بینک عسکری سیمنٹ نورپور۔ فوجی فاونڈیشن۔ اینگرو۔ آیف ایف سی۔ چینی ملز۔ این ایل سی۔ کی بات کی گئی تو یہ لوگ اسمان تک پہنچ جائے نگے
2026-07-15 21:47:26
0
꧁🔥𝐊𝐡𝐚𝐧𝐢 🔥꧂ :
beshak Allah baba g ki umar me barkat dale😢🥰
2026-07-14 18:32:49
3
Imran Birohi :
👑👑👑👑🤲🤲
2026-07-14 17:22:43
2
BANGASH :
سیاست کرنا اور سیاسی لیڈروں سے محبت رکھنا ہر کسی کا اپنا ذاتی مسلہ ہے میں مولانا صاحب کو پسند نہیں کرتا تھا پر جس انداز میں انہوں نے آج کے اتنے طاقتور قابضوں کو منہ پر جواب دیا بہادری کے ساتھ یقین مانے مر مٹا مولا صاحب پر ۔۔۔۔۔
2026-07-15 13:54:36
1
Saeed Ahmad :
🥰🥰🥰🥰👍🥰
2026-07-14 17:00:47
1
abdulwarisjora🤠 :
King Molana 💯👑
2026-07-14 18:16:47
1
saddamsohrani :
🌹🌹🌹🌹🌹
2026-07-15 20:19:01
0
حاجی بلال مستوی :
بےشک بےشک بےشک
2026-07-15 20:34:05
0
To see more videos from user @.akkhan8, please go to the Tikwm
homepage.