@arynews.official: مولانافضل الرحمان نے اپنے بیان سے شہداکےوارثوں کا دل دکھایا،حنیف عباسی مولانافضل الرحمان کےبیان سے پوری قوم کو شدیددکھ ہواہے،حنیف عباسی #ARYNews
مولانا نے عوام کی ترجمانی کی ہے کوئی غلط بات نہیں کی ٹھیک کہا ہے
2026-07-14 09:10:58
105
jamil :
mulana zindabad
2026-07-14 09:35:06
1
03200980265 :
video call
2026-07-14 09:18:52
1
Noor ullah King :
مولانا صاحب نے سچ کہاں لیکن سچ کڑوا ہوتا ہے اس وجہ سے 47 کو غصہ آیا
2026-07-14 09:13:34
34
💠🌠🔶️ :
اپ کس بدولت ہم پر مسلت ہو
2026-07-14 08:26:04
75
🦅Qari Yarbash🦅 :
mulana zandabad
2026-07-14 09:01:37
7
🌷Khan G🌹❤️🦅 :
اور جب مولانا فضل الرحمن نے راز کھولا
کہ 'ہمیں کہا جاتا ہے لشکر نکالو'
تو میں نے کہا 'میں لشکر کیوں نکالوں؟
میں مسلح گروہ سے کیوں لڑوں؟'
تو پوری دنیا مولانا صاحب کے خلاف ہو گئی
2026-07-14 08:57:21
30
Mujeeb Rahman :
پہلی بار صحیح بیان دیا ہے اور 100% درست کہا ہے
2026-07-14 09:30:09
36
Qasim khattak 🌿🌿 :
مولانا فضل الرحمان صاحب ♥️♥️♥️♥️♥️
2026-07-14 08:59:14
29
Saleem Rajput :
moulana zindabad
2026-07-14 09:12:45
4
imran khan :
مولانا فضل الرحمن نے صحیح دم پر پیر رکھا ہے👌👌👌👌
2026-07-14 12:26:58
8
ubaidahmed925 :
مولانا صاحب نے پورے پاکستان کی عوام کی دل کی بات کر دی باقی اختلاف اپنی جگہ ن لیگ اور پی ٹی آئ کا لیکن اس بات پے مولانا صاحب کو خراج تحسین پوری قوم کی طرف سے میں پیش کرتا ہوں مولانا صاحب زندہ آباد پاکستان زندہ آباد
2026-07-14 11:34:14
22
عبدالکریم :
ہم مولانا صاحب کی ساتھ ہی ❤️❤️
2026-07-14 09:10:00
13
✨SABIR KHAN JUI🦅 :
جن لوگوں نے قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کی مذمت کی ان کو تنخواہ ٹائم پر ملے گی اور جنہوں نے مذمت نہیں کی ان کو تنخواہ نہیں ملے گی
#مولانا_قدم_بڑھاؤ
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
#مولانا_کی_للکار
#NationStandsWith_Maulana
2026-07-14 08:23:57
30
Babar Awan :
لاکھوں اختلاف پر مولانا صاحب آج دل جیت لئے آپ نے
2026-07-14 09:20:38
9
. :
اپ کس بدولت ہم پر مسلت ہو
2026-07-14 09:10:34
9
To see more videos from user @arynews.official, please go to the Tikwm
homepage.