Digital mai kindly add karey jazz cash yaa easy paissa
2026-07-18 13:22:56
0
Mr.IT :
mam jazzcash,easypaisa account m pesay direct dal dein.
with this sim account method retailers pesay cut kerty hy
2026-07-17 15:41:25
0
M A L I K 🖤 :
سم تو لے لی ہے پر جن سے پیسے نکلواتے ہیں وہ ابھی بھی 1000 یا 1500 لے رہے ہیں کیا فایدہ سم کا پھر
2026-07-14 09:38:11
73
Rehana@48482 :
SIM Milne k bad b 2500 kat rhe he bolo to Larne AATe he ek k liye me ne Bola to itna Bez Kia he
2026-07-15 05:35:24
7
SHرZAمین :
السلام وعلیکم میڈم ہم نے سم بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے آفس سے لی تھی اور اس پر والٹ اکاؤنٹ بھی بن گیا تھا اور اب پورٹل پر سم ناٹ ایشو آرہا ہے اور ہم دوبارہ آفس گئے سارہ دن انتظار کیا مگر سیسٹم کام ہی نہیں کرتا اور دفتر والے جان چھوڑا کرتے ھیں۔ ضلع کوھاٹ تحصیل لاچی
2026-07-17 11:27:07
1
jiyakhan66550 :
help me 😭😭
2026-07-15 02:25:48
4
Arslan Khan :
السلام علیکم میڈم صاحب ہم نے سم بھی لے لیا میڈم تقریبا اٹھ نو ماہ ہو گئے سم کو لیکن ابھی تک ہماری نہیں ائی دفتر میں جاتے ہیں تو وہ کہتے ہیں اپ کے ابھی تک پیسے ٹرانسفر نہیں ہوئے مہربانی ہوگی ہم غریب لوگ ہیں اس کا کوئی حل نکال دے
2026-07-15 01:06:40
17
Muhammed Naseem :
mujh ko sim mili magar singl line a rahe he
2026-07-14 10:54:38
7
R💞💞💞💞💞💞💞💞💞 :
helip
2026-07-15 01:41:02
4
saimali3950 :
جی میڈم سم مل گی ے میری دو قست پہلے سے بند ے حو گی ے اب ان ملی ے نہ وظیفے ملے ے بچوں کے
2026-07-14 15:26:54
9
maanomaano :
mam ya Rakam haqdaro ko too nhi mil rhi bs wo log kha rhy hai Jo haqdar nhi
2026-07-14 17:01:42
5
Islam Khan :
angota.nahe.lagta.ki.kara.g
2026-07-15 11:52:01
2
Jandad Khan Afridi :
Raj kab chalu hoga
2026-07-15 01:28:37
3
Syed momin khan🩺 :
السلام علیکم میڈم!
اللہ تعالیٰ آپ کو غریب عوام کی خدمت کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ آپ سے نہایت ادب کے ساتھ ایک گزارش ہے کہ کفالت پروگرام کی اصل صورتحال پر بھی توجہ فرمائیں۔
بظاہر امداد کی رقم 14,500 روپے بتائی جاتی ہے، لیکن مستحق خواتین کے لیے حقیقت کچھ اور ہے۔ 280 روپے مختلف سرکاری کٹوتیوں، تقریباً 300 روپے ایجنٹ کے مطالبے، اور اوسطاً 500 روپے آنے جانے کے کرایے میں خرچ ہو جاتے ہیں۔ اس طرح غریب خاتون کے ہاتھ میں صرف 13,400 روپے رہ جاتے ہیں، وہ بھی تین ماہ بعد۔
مہنگائی کے اس دور میں اتنی رقم سے تین ماہ کا گزارا کرنا انتہائی مشکل ہے۔ ہماری مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس امداد کو کم از کم 10,000 روپے ماہانہ کیا جائے، تاکہ غریب خاندان اپنے بچوں کی خوراک، علاج اور دیگر بنیادی ضروریات کسی حد تک پوری کر سکیں۔
خدارا! غریب عوام کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے اس معاملے پر سنجیدگی سے غور فرمائیں۔ یہی ہزاروں مستحق خاندانوں کی دلی آواز ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اس نیک خدمت کی بہترین جزا عطا فرمائے۔ آمین۔
2026-07-17 03:52:54
2
huzaifa_shahid5 :
daftr sim Lana jaty han to wahab ka amla daftr ka gate ni kholty Orton ko entazar krwaty han jab adha din gozr jata ha to khaty han jis na sim Lani ha 2500 dy 2500 daftr waly laty han rataler 1200 Katy han basa nikl k Dana k
2026-07-14 14:04:47
7
Shahker Hussain :
ma ap Sa drakhast krti ho mare walda ny Sim Li ha lakeen pasy Ni mil rahe 3 ,kisty pahly Ni mili
2026-07-14 15:56:16
2
don bahi :
assalamualaikum
2026-07-14 19:40:16
2
JUTT BROTHER :
sim kahan se milegi
2026-07-15 07:25:40
2
🔥 :
Maine sim nahin li madam main Kya karun
2026-07-15 04:27:51
2
Cute Zehra :
assalam o alakum korangi number 6 karachi girls college k samnay shop pay 3500 kaat k 11000 day rahay hain mujhay bhi 11000 milay hain
2026-07-15 06:57:35
3
Allah is the best friend :
ab bhi qtaren bnaty hn . jga badaljati hy koi btata nahi . jo btata hy wo 3000 lety hn kya faeda hy
2026-07-14 16:10:32
3
To see more videos from user @rubinakhalidofficial, please go to the Tikwm
homepage.