@mujtaba1982: چلو مسکراتے ہیں اُن حادثوں پر جنہیں خود پر حاوی دیکھ کر لگا تھا کہ زندگی اب ختم ہونے والی ہے❤️🩹 #fypシ #viral #trending #status #mujtaba1982
چلو مسکراتے ہیں ان حادثوں پر جنہیں خود پر حاوی دیکھ کر لگا تھا کہ زندگی اب ختم ہونے لالی ہے
2026-07-15 02:22:24
6
ک۔ :
ایک مدت سے ہم نے دنیا کی ہر ضد چھوڑ دی
2026-07-25 19:35:10
2
غازی (MENGAL)🖤 :
زندگی آگے بڑھنے کا نام ضرور ہے مگر دل ہمیشہ آگے نہیں بڑھتا، وہ اکثر کسی پرانی گلی،کسی بھولی ہوئی یاد،کسی ادھورے خواب، یا کسی خاموش لمحے کے پاس رک جاتا ہے ۔ کچھ احساسات ختم نہیں ہوتے بس خاموش ہو جاتے ہیں وہ ہماری مسکراہٹوں میں چھپے رہتے ہیں ۔😔
2026-07-15 00:25:50
4
Mohsin Ali Mmd :
میری غربت نے مجھ سے میری دنیا چھین لی
میری اماں تو کہتی تھی کہ پیسہ کچھ نہیں ہوتا
2026-07-16 21:08:46
4
𝔇𝔞𝔫𝔦𝔰𝔥🦈 :
ahaa ♥️
2026-07-23 10:30:47
1
myshafatima603 :
Uffffff
2026-07-15 20:56:27
1
Mannat 💓 :
bilkul
2026-08-08 03:18:15
1
Sheheryar Abro :
😭😭😭
2026-07-14 14:57:49
1
afaquekhansoomro :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-20 12:54:35
0
N Z SAIN ❤️😍 :
🥰🥰🥰
2026-08-17 19:45:49
0
𓆩..𝑺𝒊𝒍𝒆𝒏𝒕..𓆪🔕 :
🥰🥰🥰
2026-08-09 16:10:40
0
کمانڈر 🥷🦅 A :
♥️♥️♥️
2026-08-19 18:29:59
0
Shahzadkhadim :
💘💘💘
2026-07-16 10:25:36
1
⚜️ محمد طفیل ⚜️ :
🔥🔥🔥
2026-07-15 07:42:47
2
مُظفر :
🥰🥰🥰
2026-07-14 18:02:01
1
💞سرائیکی شہزادہ🫅 :
💗💗💗
2026-07-14 16:30:37
1
KHOSO😎 :
❤️❤️❤️
2026-07-14 08:45:51
1
Ali mola :
بس جو ہو رہا ہے اسے ہونے دیا جا رہا ہے
اب کچھ بھی نہ اچھا لگتا ہے نہ بُرا
سب سے دلچسپی ختم ہوگئی ہے
نہ چیزوں میں نہ انسانوں میں کوئی بھی اچھا نہیں لگتا
اب فرق نہیں پڑتا
کوئی آئے
کوئی جائے
یا
کوئی ٹھہر جائے
سب فضول سا ہے
انتظار ہے تو بس
اپنے رب سے ملنے کا
جو اس و جود کا حقیقی مالک ہے
2026-08-15 06:32:23
2
To see more videos from user @mujtaba1982, please go to the Tikwm
homepage.