@khannazi7: ME KHUD B NAHI 💗🫀🫂🌷رکھا ہے دل کی گہرائیوں میں تمہیں اس مقام پر، جہاں تک کسی کی رسائی نہیں۔ وہ جگہ صرف تمہارے نام ہے، جہاں سے صرف میری دھڑکنیں نکل سکتی ہیں، تم کبھی نہیں۔ ❤️ تم میری محبت نہیں، میری دعا ہو، میری خاموشیوں کا سکون، اور میری ہر مسکراہٹ کی وجہ بھی۔ اگر کبھی دنیا مجھ سے سب کچھ چھین لے، تب بھی دل میں بسے تمہیں کوئی نہیں چھین سکتا، کیونکہ تم میری روح میں اتر چکے ہو، اور روح سے جدا ہونے والے لوگ نہیں ہوتے...! 🤏🏻🌷🥹 @𝓟𝓪𝓽𝓱𝓪𝓷𝓲 𝓴𝓲.𝓙𝓪𝓪𝓷 ♥