@ubaidullah_13: ایک ایک تیر نشانے پر لگا مرد قلندر کا،✌️ مولانا صاحب نے قصور جلسے عام سے قصوروار پر ایسا وار کیا کہ قصورواروں کے ٹاؤٹ سب ایک ہی بیچ پہ آگئے، مولانا صاحب پہ بھونکنے کے لئے قصوروار نے مکمل طور پر اپنے ٹاؤٹ کو آزاد کر دیا۔ #مولانا_کی_للکار