@torkhan12341: بندوق کے ساتھ صبر: طاقت اور ہتھيار کا ہونا ہی کافی نہيں، بلکہ ان کا صحيح وقت پر استعمال کرنے کے ليے شديد ضبط نفسں اور صبر لازمی ہے۔ دشمن سے باخبر: مخالف کی چالوں ،طاقت اور کمزوريوں پر مستقل نظر رکھنا ضروری ہے تاکہ ہر سازش کا بروقت مقابلہ کيا جا سکے۔ اپنوں پر نظر: اپنے صفوں کے اندر وفاداری اور نظم و ضبط کی نگرانی کرنا ، کيونکہ اکثر تحريکيں بيرونی دشمن سے زيادہ اندرونی غداريوں سے ناکام ہوتی ہے