وہ بھی میں تھا جِسے پلکوں پہ بِٹھایا تُو نے
یہ بھی میں ہوں جو تیرے ہجر کا مارا ہوا ہوں
وہ جو اب میرے خد و خال پر ہنستا ہے بہت
میں اُسی شخص کے ہاتھوں سے سنوارا ہوا ہوں❤️🩹💔
2026-07-15 16:32:18
0
️ :
@Ladala Ibrahim🫀❤️🩹
2026-07-14 17:56:52
0
malik Asif :
🥰❤️
2026-07-14 10:45:07
3
Zainjutt 251 :
❤️❤️❤️
2026-07-14 16:41:33
1
To see more videos from user @idmalangwrites03, please go to the Tikwm
homepage.