@taxila.wah.cantt0: 🌊 خانپور ڈیم سپل وے کے دلکش نظارے! 💙 قدرت کا ایسا حسین منظر جہاں گرتا ہوا پانی، سرسبز پہاڑ اور ٹھنڈی ہوائیں دل کو سکون دے دیتی ہیں۔ اگر آپ نے ابھی تک خانپور ڈیم سپل وے نہیں دیکھا تو اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ ضرور وزٹ کریں، لیکن ہمیشہ حفاظتی ہدایات پر عمل کریں۔ 📍 Location: Khanpur Dam Spillway, Haripur, Pakistan 🎥 Drone Shots by: Taxila Wah Cantt #KhanpurDam #KhanpurSpillway #DronePhotography #DroneShots #PakistanBeauty