@aanaparst2: 🖤🥀🙂میرا بہت دل کرتا ہے کہ میں تمہارے پاس رہوں تمہاری چھوٹی چھوٹی شرارتیں دیکھوں۔۔۔ تمہیں بہت زیادہ پیار دوں۔۔۔ اور اتنا پیار دوں کہ تم ہر وقت خوش رہو، ہر وقت تمہارے چہرے پر ہنسی ہو۔ بہت محبت ہے تم سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اتنی محبت ہے تم سے کہ ایک طرف تم ہو اور دوسری طرف ساری دنیا تو میں ساری دنیا کو ٹھکر۔ اگر تمہیں اپنا بنا لوں۔ . . #fypシ #growmyaccount #millionviews #aanaparst2 #urdupoetry