@kingscarface1986: پردیس میں رہنے والا بیٹا ہو یا شادی شدہ بیٹی، دونوں کے دل اپنے گھر سے ہمیشہ جڑے رہتے ہیں۔ دن بھر چاہے کتنے ہی مضبوط نظر آئیں، لیکن جیسے ہی گھر سے بے ٹائم کی کال آتی ہے، دل ایک لمحے کے لیے رک سا جاتا ہے۔ ہزاروں دعائیں دل میں آ جاتی ہیں کہ یا اللہ، سب خیریت ہو۔ فاصلے انسان کو دور ضرور کر دیتے ہیں، مگر اپنوں کی فکر کبھی کم نہیں ہوتی۔ اللہ تعالیٰ ہر ماں باپ کو سلامت رکھے، ہر گھر میں سکون، محبت اور خیریت عطا فرمائے، اور کسی کو بھی اپنے پیاروں کی بری خبر نہ سننی پڑے۔ آمین۔ Only Black Shar... 🦁 🦁 🦁