@malakbakhtmalik: رباط یونین کونسل میں امن و امان کی موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر تمام سیاسی جماعتوں، فلاحی تنظیموں اور عمائدین کے مشترکہ جرگے کا انعقاد کیا گیا۔ عوامی نیشنل پارٹی تحصیل بالامبٹ کے صدر ملک بخت ملک اظہارِ خیال کر رہے ہیں۔#Malakbakhtmalik #AnpTehsilbalambatdirlower