@fansofmolana: تم ہمیں گھیرنے کی کوشش کرتے ہو اور خود پھنس جاتے ہو #MaulanaFazlUrRehman #QasurJalsa #foryoupage #unfreezemyaccount #creatorsearchinsights
سنوں بھائیوں ہم پردیس میں لوگوں کا چھوٹی بڑی بات سہ کر اور پیسے کمانے کے لیے اور پھر پاکستان کو بیچنے کے لیے اپنے خاندانوں کو تکلیف سے ازاد کرانے کے لیے ہم گرمی لوگوں کا رویہ اور اسان کام ہو یا مشکل سب برداشت کرتے ہیں اور اس میں ملک پاکستان کو ابھی تک ترقی نہیں ہوا بھائی بھائی مارتا ہے اور باپ بیٹے کو مارتا ہے اور بیوی شوہر کو شوہر بیوی کو انصاف اور نظام کہاں سے ا جائے ملک پاکستان میں اور کیسے ا جائے بس دعا ہے کہ ملک پاکستان کو اللہ تعالی تا قیامت تک بہترین اسلامی نظام فراہم فرمائے اور لوگوں کو خوشحال رکھے
2026-07-14 20:20:27
0
kurram king :
king
2026-07-14 15:42:56
0
🔥👍Noor hun yar👍🔥 :
یا اللّٰہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی حفاظت فرما حضرت کا سایہ اُمّت کے سروں پر تا دیر قائم و دائم فرما آمین یا رب العالمین
2026-07-14 18:31:31
0
Abdul wahab Sumra :
آمین یا رب العالمین
2026-07-14 20:24:06
0
ارشد بلال :
ھاے قربان مولانا فضل الرحمان صاحب
2026-07-14 17:43:54
1
Asmat Khan :
❤️❤️❤️❤️
2026-07-14 17:07:55
0
To see more videos from user @fansofmolana, please go to the Tikwm
homepage.