@_stoneheartednow_: لے گیا وہ سب کچھ مگر حوصلہ رہنے دیا یعنی بوسیدہ حویلی میں ایک دیا رہنے دیا ہم گئے تھے اس کے ہاں اسے منانے کے لیے وہ خفا اچھا لگا تو ہم نے خفا رہنے دیا ۔ ۔ ۔ #viral #viralvideo #foryoupage #unfreezemyacount #viraltiktok
وہ مسکرا رہا تھا میں نے دیکھ لیا
پاس نہیں گیا ، اسے مسکراتا رہنے دیا
2026-07-15 12:30:35
10
Mavia Khan ❤️ :
لے گیا وہ سب کچھ مگر حوصلا رہنے دیا
یعنی بوسیدہ حویلی میں ایک دِیا رہنے دیا
ہم گئے تھے اس کے ہاں اسے منانے کے لیے
وہ خفا اچھا لگا ہم نے خفا رہنے دیا
2026-07-15 20:00:23
4
nasirhussain6116 :
کہاں تھا کب تھا پتا نہیں کب کی بات ہے ۔۔۔ہم بھی تھے کبھی ناجانے کب کی بات ہے
2026-07-16 18:34:13
0
Heaven Collection Official ✨ :
کاش میں تم سے کہہ دیتا کہ میں ہوں
ظرف نہیں مرتا میرا ، بھول نہیں سکتا کہ میں ، میں ہوں
تمہارا حال میرے دل میں محض اتناہے
میں دیکھتا ہوں میری آنکھوں میں بھول جاتا ہوں میں ، میں ہوں
اسی کیفیت پر بیٹھے بیٹھے کچھ اشعار لکھے ہیں میں نے ۔ اہل ذوق بتا دیں کہ میں شاعری کر سکتا ہوں کیا؟
2026-07-15 17:35:43
1
Umair Ali ⚡🥀 :
sultan ny yeh ishaar pryy thy mazak raat mn
2026-07-15 06:04:23
0
Mian Nouman Ashraf Arrain :
Kmaaaaaaal
2026-07-15 01:43:41
0
ajkdoctor :
🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-07-14 13:42:24
1
hafizfaizi :
🥰
2026-07-14 17:14:00
0
مصباح کہتے ہیں :
🥰🥰🥰
2026-07-16 05:26:58
0
Abid -- Pattha 💔❤️🩹 :
🥰🥰🥰
2026-07-15 13:06:39
0
▄︻デ☬𝓑𝓲𝓵𝓵𝓾 𝓑𝓱𝓪𝓲☬══━一 :
🥰🥰🥰
2026-07-16 18:57:42
0
💫..Salman Malik..💫 :
میرے چہرے کی رنگت چلی گئی اور تم کہتے ہو کہ سب ٹھیک ہے۔۔۔
تمہارے بعد آئینہ بھی مجھے پہچاننے سے انکار کرتا ہے۔۔۔
ہنستا تو ہوں مگر اندر سے ہر روز تھوڑا تھوڑا مر جاتا ہوں۔۔۔ تم نے ایک بار بھی پلٹ کر نہ دیکھا اور ہم پوری زندگی تمہیں دیکھتے رہے۔۔۔
دل اس حد تک ٹوٹ چکا ہے کہ اب درد بھی خاموش رہنے لگا ہے۔۔۔
رات بھر جاگنے والی آنکھیں اب صرف تمہاری یادوں میں بھیگتی ہیں۔۔۔
تمہارے بغیر اب نہ دل لگتا ہے نہ یہ دنیا اچھی لگتی ہے۔۔۔
جن لوگوں کے لیے ہم سب کچھ ہوتے ہیں وہی ایک دن سب سے زیادہ رولاتے ہیں۔۔۔
میں اب پہلے جیسا نہیں رہا، تم نے اندر سے ختم کر دیا مجھے۔۔۔ تمہیں کھونے کے بعد ایسا لگا جیسے خود کو ہی دفن کر دیا ہو۔۔۔
کاش تم ایک بار میرا حال محسوس کر سکتے، شاید پھر کبھی چھوڑ کر نہ جاتے۔۔۔
اب تو پس خاموشی ہے، درد ہے، اور تمہاری نہ ختم ہونے والی یادیں ہیں۔
2026-07-15 04:35:54
5
To see more videos from user @_stoneheartednow_, please go to the Tikwm
homepage.