@shahzad_ke_kahani: تم خنجر کی طرح میرے دل میں ہو تم رہو تو اندر ہی اندر ایک خاموش قیامت برپا رہتی ہے اور اگر تمہیں نکالنے کی کوشش کروں تو میری پوری بستی ہی بکھر جائے۔عجیب المیہ ہے کہ تم میرا سب سے گہرا زخم بھی ہو اور اسی زخم سے بندھی میری آخری سانس بھی۔ میں نہ تمہارے ساتھ سکون میں ہوں، نہ تمہارے بغیر زندہ رہ سکتا ہوں۔تم وہ خنجر ہو جسے میں چاہ کر بھی اپنے دل سے جدا نہیں کر سکتا ۔تمہاری موجودگی ہر روز مجھے تھوڑا تھوڑا توڑتی ہے مگر تمہاری جدائی ایک ہی لمحے میں مجھے ختم کر دے گی۔ میں برسوں سے اپنے ہی لہو میں ڈوبتا جا رہا ہوں، مگر تمہیں دل سے نکالنے کی ہمت نہیں کر سکا۔ کیونکہ جانتا ہوں، تم رہی تو یہ عمر بھر جاری رہے گا اور اگر تمہیں نکال دیا تو میرے اندر زنده بچا ہوا آخری حصہ بھی مر جائے گا۔ تم وہ زخم ہو جو کبھی بھرتا نہیں وہ درد ہو جو کبھی کم نہیں ہوتا وہ نام ہو جو ہر خاموشی میں گونجتا رہتا ہے۔ میری بدقسمتی یہ نہیں کہ تم ملی نہیں میری بدقسمتی یہ ہے کہ تم اتنی گہری اتر گئ کہ اب خود کو بھی تم سے الگ نہیں کر سکتا۔ اب حالت یہ ہے کہ میں زندہ بھی تمہارے سبب ہوں اور تباہ بھی تمہارے سبب میرے سینے میں ایک دل نہیں دھڑکتا تمہاری یادوں کا ایک مقتل آباد ہے #sadstory #viewsproblem #💔 #unfrezzmyaccount #sadvibes

𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳𝐚𝐝 کی باتیں 🪷
𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳𝐚𝐝 کی باتیں 🪷
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 14 July 2026 10:00:33 GMT
37428
1992
46
392

Music

Download

Comments

its_arif90
🍁ع :
Had tror zoyaa ❤️
2026-07-14 15:13:56
0
786abbasi71
Khan Abbasi :
Rehny do Dil m😕 ab to drd b apna lgta h😏
2026-07-14 10:18:30
3
ganmrang1258
غنم رنگ جانان :
Ayeee Hayee
2026-07-14 10:08:15
0
rashidaliali255
Free Fire 🔥 Lover 💕 :
caption please
2026-07-14 18:34:51
0
masoom_khan80
معصوم خان :
🌹 Hi Meri Zindagi ♥️🤲 یا اللہ پاک! میری محبت کو میرے نصیب میں خیر و برکت کے ساتھ لکھ دے۔ اگر وہ میرے لیے بہتر ہے تو ہمارے درمیان موجود تمام رکاوٹیں، آزمائشیں اور مشکلات آسان فرما دے۔ دونوں خاندانوں کے دلوں میں محبت اور رضامندی پیدا فرما۔ یا اللہ! اگر وہ اس وقت میرے لیے بہتر نہیں تو اپنی رحمت سے اسے میرے حق میں بہتر فرما دے، اور اگر اس میں میری دنیا و آخرت کی بھلائی ہے تو ہمیں حلال اور بابرکت رشتے میں جوڑ دے۔ یا اللہ! تو دلوں کے حال جانتا ہے، ناممکن کو ممکن کرنے والا ہے۔ میں تجھ سے اپنی محبت کی بھیک مانگتا ہوں، میری دعا قبول فرما اور میری محبت کو میرا محرم بنا دے۔ آمین ثم آمین 🤲❤️🌹 أنتِ حياتي ♥️
2026-07-14 17:43:42
3
maliknasir021
Malik Nasir :
Dard ka bi aik apna hi Maza hai ab tu Dard hi se ishq hai
2026-07-15 19:11:02
0
aloneaaesh
Priñce Of PiñDi :
Yak tarfa mohabbat ka EnD😭😭😭😭😭
2026-07-14 16:58:12
0
maliknaveedahmedd
Malik Naveed awaan :
تــــــــــــــم خنجر کی طرح میرے دل میں ھو تم تـــــــــم رہو گی تو خون بہتا رہے گا۔۔۔ تمہیں نکال دیا تو جان چلی جائے گی❤️❤️
2026-07-14 18:32:11
2
mazharkishwerjan
مظہر🖤😭🥀 کشور 🦅جان✈️💔💯 :
عشق نے ہم سے مسکرانے کا ہنر چھین لیا، اب تو ہر خوشی بھی اداس لگتی ہے۔ 💔
2026-07-14 17:54:57
0
sabir.jutt4561
sabir jutt :
دلیل و بحث کا شوق باقی نہیں مجھ میں* ❤️‍🩹🥺 *ستم گر ٹھیک کہتا ہے قصور میرا ہی ہو گا*💔
2026-07-14 14:52:17
2
ayza.khan411
Ayzakhan@786 :
hyeeeee 💔💔💔
2026-07-14 10:24:43
0
zoha.mughal8532
zoha mughal :
sd🥺
2026-07-15 12:49:15
0
amirali12l4
❤️⚔️amir 💔 ali⚔️🇵🇰 :
hayy 💔💔
2026-07-14 10:14:16
0
itx..sad.1
🔥__۔ :
سوګ کولی شی زما کمینټ لایک کی 😂😂     1d   Reply         ♡2999999    🌑 دا ولی نه لایک کیږی 🤔🤦‍♂️
2026-07-14 19:34:15
0
madinavideos5115
MADINA :
🥰🥰🥰
2026-07-14 18:53:29
1
adchoudhary350
Ghazi abbas :
❤️❤️❤️
2026-07-15 00:18:06
1
mbasra52
M Basra :
❤️❤️❤️
2026-07-14 19:53:26
1
user0020309
Mahboob Mughal 786 :
🌹🌹🌹
2026-07-14 20:42:39
1
khatanagujar1
Gujjar 1🇵🇰 :
❤️❤️❤️
2026-07-15 09:09:29
1
.its.mk32
☠️ it's Mلk ☠️ :
😏😏😏
2026-07-14 19:02:14
1
user002733227
Kashif Khan :
😍😍😍
2026-07-15 05:49:04
1
waheed.a.a
⚔️W.A.H.E.E.D(A)⚔️ :
@👑__Khaanii🎀 💖
2026-07-15 00:27:49
1
zainulabideenkhan2223
zain ul abideen khan jadoon :
❤️❤️❤️
2026-07-14 21:44:32
1
nazeerkhan3581
💠🍁Nazeer Khan🇸🇦🍁💠 :
🥰🥰🥰
2026-07-14 10:04:13
1
To see more videos from user @shahzad_ke_kahani, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About