@kbbhutto7: مرحوم K. B. بھٹو (خدا بخش بھٹو) آفیسر گریڈ II جنرل سیکریٹری، پیپلز یونٹی اسٹیٹ بینک آف پاکستان، کراچی شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے ساتھ ایک یادگار لمحہ "ہم نے ہمیشہ پاکستان پیپلز پارٹی اور بھٹو ازم سے وفا نبھائی۔ مرحوم K. B. بھٹو کی خدمات، قربانیاں اور جدوجہد ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔" جیئے بھٹو پاکستان پیپلز پارٹی زندہ باد وفا • قربانی • جدوجہد