@ha55anbhai5: مولا علی علیہ السلام کی شان #FORYOU #hazratali #molaali #ahlebait #imamhussain @Hassan Awan @وسیم العباس بلوچ @راے لیاقت کھرل mola Ali ke shan Ali
مولوی صاحب دلیل کوئی بھی کمزور نہیں ہے ایمان مضبوط ہونا چاہیے ایمان میں کمزوری نہیں ہونی چاہیے
2026-07-15 06:20:47
41
سید وسیم عباس کاظمی ❤ :
قبلہ پھر جس جس نے علی علیہ سلام سے جنگ کی مطلب اس نے رسول ﷺ کے ساتھ جنگ کی جس نے رسول ﷺ سے جنگ کی تو اس نے الله سے جنگ کی پھر ان کے ایمان ثابت نی ہو گا قبلہ جواب دیجیے گا
2026-07-14 17:29:04
101
mohammadabideen :
میں کیا بیان کروں گا تیری شان یا علی
یزدان جب ہے تیرا مدحا خوان یا علی
اور چہروں کو دیکھتا ہوں تیرا ذکر چھڑ کر
میرے مولا تیرا ذکر نسل کی پہچان یا علی
2026-07-15 04:28:07
53
ameerkhan8633 :
yeh TU nhi na femaya Keh mery Baad khalifat ali ko Dena,Sirf ali ki ahmiyat biyan fermai
2026-07-14 17:34:23
3
Rana Aamir Ali ♠️ :
خدا جانے ، نبی جانے یا علی جانے کہ علی کیا تھے۔۔۔♥️
2026-07-16 12:38:49
25
rana islam :
مومن اور منافق کی پہچان ہی علی علیہ السلام کا ذکر ھے۔
2026-07-15 12:42:40
116
yasir :
beshak ali ka zikar abadat he
2026-07-15 06:00:03
17
Bunny :
mashallah jeo slamt rho
2026-07-14 17:02:07
11
Zaheer butt :
Ya Ali
2026-07-31 04:23:35
1
Alii Malick :
HaQ Yaa Ali Mola lakhon Salam 👍👍
2026-07-14 20:00:25
9
سید نعمان :
beshak Allah pak har kisi ko Haq bolne ki tufiq ata farmai
جزاک اللہ مولانا صاحب اپ کی باتیں ہدایت ہیں آن لوگوں کے لیے جو گمراہ ہو چکے ہیں بیشک علی حق ھے اور حق علی ھے اور علی علیہ سلام جننت کے سردار ہیں اور میرے مولا علی علیہ سلام کی اجازت کے بغیر کسی کا باپ بھی جننت میں نہیں جا سکے گا
2026-07-16 21:10:56
4
Amir :
2026-07-14 16:48:40
4
Ahmadkamalkhan :
یا علی المرتضیٰ شیر خدا مدد 🙏
2026-08-10 12:21:08
2
Hasan :
ہم سب سے ولی علی ولی ہم سب کے مرشد علی مرشد . امام مہدی کے ابتدا علی علی۔علی . . . . بےشک اپ نے سچ فرمایا
2026-07-15 19:30:05
1
Ahmad gujjar 51214 :
2026-07-14 15:24:44
2
To see more videos from user @ha55anbhai5, please go to the Tikwm
homepage.