@suziwrite2: جائز اور ناجائز کی تفریق میں الجھی ہوئی * میں نے ایک نامحرم کو دیکھا ہے محرم کی طرح میں حدیں جانتی تھی۔ کتابوں میں لکھا تھا، بڑوں نے سمجھایا تھا، دل نے بھی پہلے مانا تھا۔ کہ یہاں تک جائز ہے، اس کے بعد ناجائز۔ ... پر پھر وہ آیا اور ساری حدیں ایک نظر میں دھندلا گئیں۔ میں نے ایک نامحرم کو دیکھا ہے محرم کی طرح۔ اس کی فکر میں وہ بے چینی ہے جو صرف اپنوں کے لیے ہوتی ہے۔ اس کی خاموشی میں وہ سکون ہے جو دعا کے بعد ملتا ہے۔ اور اس کی غیر موجودگی میں وہ خلا ہے... جو صرف اپنا ہونے والا ہی چھوڑتا ہے۔ اب میں روز جائز اور ناجائز کے بیچ جھولتی ہوں۔ عقل کہتی ہے پیچھے ہٹ جاؤ۔ دل کہتا ہے یہی تو اپنا ہے۔ اور میں ؟ میں بس اس الجھن میں زندہ ہوں جہاں گناہ بھی نہیں لگتا اور حلال بھی نہیں ہوتا۔ ... یہ سب سے مشکل جنگ ہے نا جہاں مخالف تم نہیں، تمہارا اپنا دل ہے۔#۔standwithkashmir #growaccount #creatersearchingsight #for۔you۔page۔tik۔tok۔pakistan🤲🏻💯🤲🏻 #pleaaetiktokmyaccount

🔥 آ تش؏ــشـ❥ـہــــق͜ ❥
🔥 آ تش؏ــشـ❥ـہــــق͜ ❥
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 14 July 2026 10:29:03 GMT
4554
98
5
21

Music

Download

Comments

junaidjuttjutt41
Junaid jutt Jutt :
🥰🥰🥰
2026-07-14 11:00:37
0
kingboss7star
kingboss❤ :
🌹🌹🌹
2026-07-14 10:55:55
0
.s.bu8
S🥀❤🥀M.Raja.London.🥀🇸🇦🥀 :
💖💖💖
2026-07-14 10:38:45
0
umaiza.mughl
❤️‍🩹 alone 🥺 b :
🥰🥰🥰
2026-07-14 10:33:09
0
buttzadi291
🥀اِنتَہائےِ🦋؏ـشــᘓ᭄ــــق🥀 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰👍
2026-07-14 15:29:33
0
To see more videos from user @suziwrite2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About