@equipedefrance:

Equipe de France
Equipe de France
Open In TikTok:
Region: FR
Tuesday 14 July 2026 10:35:44 GMT
400086
21412
0
166

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @equipedefrance, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#یک مجبور باپ، ایک بے بس خاندان اور ہماری خاموشی… قلم کار: اورنگزیب خالد تسپ پنجگور کے رہائشی ممتاز ولد یار جان اس وقت بلڈ کینسر جیسے موذی مرض سے لڑ رہے ہیں اور ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ ڈاکٹروں کے مطابق ان کے علاج کے لیے تقریباً 23 سے 25 لاکھ روپے درکار ہیں۔ گھر والوں اور دوست احباب نے اپنی بساط کے مطابق چندہ جمع کرکے تقریباً 5 لاکھ روپے اکٹھے کیے جو علاج شروع کرنے کے لیے اسپتال میں جمع کرا دیے گئے ہیں۔ الحمدللہ علاج جاری ہے اور طبیعت میں بہتری بھی آ رہی ہے، مگر آئندہ چند دنوں میں مزید لاکھوں روپے درکار ہیں، ورنہ علاج متاثر ہو سکتا ہے۔ ممتاز ایک غریب خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔ آج وہ ایک طرف کینسر جیسی خطرناک بیماری سے نبرد آزما ہیں اور دوسری طرف ان کے اہلِ خانہ شدید مالی مشکلات کا شکار ہیں۔ غربت، بیماری اور بچوں کے مستقبل کی فکر نے پورے خاندان کو سخت آزمائش میں مبتلا کر رکھا ہے۔ یہ ایک ایسا درد ہے جس کا احساس وہی کر سکتا ہے جو اس کرب سے گزر رہا ہو۔ ایک انسان جب جان لیوا بیماری کا شکار ہو اور علاج کے اخراجات برداشت کرنے کی استطاعت نہ رکھتا ہو تو اس کی بے بسی کا اندازہ لگانا بھی مشکل ہے۔ ہم حکومت بلوچستان، سیاسی و سماجی شخصیات، مخیر حضرات اور تمام انسان دوست لوگوں سے پُرزور اپیل کرتے ہیں کہ ممتاز ولد یار جان کے علاج کے لیے فوری مالی تعاون کریں اور ان کی زندگی بچانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ آج اگر ہم نے ایک غریب انسان کا ساتھ دیا تو شاید کل اللہ تعالیٰ ہماری مشکلات میں ہمارے لیے آسانیاں پیدا کرے گا۔ خدارا ایک زندگی بچانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ برائے تعاون رابطہ: Contact: 03318238140 Ateeq ur Rehman National Bank PK27NBPA0236004516723045 Atteq ur Rehman EasyPaisa  03368098953 Adnan Adnan اللہ تعالیٰ ممتاز کو جلد مکمل صحت عطا فرمائے۔ آمین۔@

About