@shahzada_adil1: بے شک میرا رب سب دیکھ رہا ہے! 🥺✨ "اور تم ہرگز یہ گمان نہ کرنا کہ اللہ ان کاموں سے غافل ہے جو ظالم لوگ کر رہے ہیں۔" (سورہ ابراہیم: 42) مظلوموں کے لیے ایک بہت بڑی تسلی۔ 🖤 اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے، وہ سب دیکھ رہا ہے اور بہترین انصاف کرنے والا ہے۔ 📖✨ #Quran #SurahIbrahim #QuranRecitation #IslamicVideo #YaAllah @✨ 𝘽𝙡𝙖𝙘𝙠 𝙏𝙝𝙪𝙣𝙙𝙚𝙧 ⚡ @الشيخ أ.د. ياسر الدوسري @محمود الشحات أنور @Mudassir Ameen @qari mahmood ashahat @Shaheer Ahmad @شیح یاسر الدوسری @Tayyab Shahat 🇵🇰 @ياسر الدوسري ♡