بدگمانی وہ مرض ہے، جو ہر خوبصورت چیز کو قتل کر دیتی ہیں،🌸🥹💯💔
2026-07-14 11:25:16
4
𝑨𝒀𝑨𝑻𐙚⎯꯭̽🌷 :
Sach mein
2026-08-01 18:05:25
1
rhoo yharm786 :
اپنی ہی محبت سے مکرنا پڑا شاہ جی کو جب دیکھا ا سےروتا کسی اور کے لیے 🥺🥺🥺🥺
2026-07-14 13:54:16
2
🦋💕🕊️nisa🕊️💕🦋 :
پھر یہ سیکھا کہ جتنا کسی کے پیچھے بھا گو گے اتنی ہی قدر گواو گے
2026-08-14 15:55:01
2
👑Àñgēl Äñû👑 :
right shah ji
2026-07-14 11:19:34
1
zaki shah :
ᰔ
*اکثر ہم اُن کے پیچھے بھاگتے ہیں*
جن کو ہمارے پاؤں کے چھالے نظر نہیں آتے اور اُن کو نظر انداز کر دیتے ہیں جو ہمارے ہر قدم پر ہماری پرواہ کرتے ہیں..!
2026-08-01 17:06:58
1
Rose Arsanila :
🥰
hmm
2026-08-03 14:07:35
1
Catto 😺 :
kiya waqai
2026-08-10 13:24:37
1
HA :
جب انسان کسی سے عشق کرتا ہے نا، تو وہ حساب کتاب چھوڑ دیتا ہے۔ وہ خوبیوں اور خامیوں کی لسٹ نہیں بناتا، نہ ہی ہر بات کو تولتا ہے۔ اسے صرف وہ چھوٹی چھوٹی ادائیں نظر آتی ہیں جن پر دنیا شاید دھیان بھی نہ دے—بات کرتے ہوئے ہلکی سی مسکراہٹ، آنکھوں میں ٹھہرا ہوا سکون، یا وہ انداز جس میں وہ تمہارا نام لیتا ہے۔ عشق میں انسان نقائص نہیں نکالتا، وہ قبول کرتا ہے۔ وہ جانتا ہے کہ سامنے والا مکمل نہیں، مگر پھر بھی اسے مکمل مان لیتا ہے۔ کیونکہ محبت خوبیوں سے نہیں، احساس سے ہوتی ہے۔ وہ احساس جو ہر کمی پر پردہ ڈال دیتا ہے، ہر خامی کو نظر انداز کر دیتا ہے، اور ہر معمولی سی بات کو بھی خاص بنا دیتا ہے۔ اصل محبت وہی ہے جہاں تم کسی کو بدلنے کی کوشش نہیں کرتے، بلکہ اس کے ساتھ خود کو ڈھال لیتے ہو۔ جہاں شکایتیں کم اور شکر زیادہ ہوتا ہے۔ جہاں تمہیں اس کی بہترین باتوں سے زیادہ، اس کی سادگی اور حقیقت پسندانہ وجود سے محبت ہو جاتی ہے۔ جب عشق سچا ہو، تو انسان آنکھوں سے نہیں، دل سے دیکھتا ہے… اور دل کو صرف خوبیاں نظر آتی ہیں، خامیاں نہیں۔
2026-07-14 12:04:02
4
kudsi :
right h
2026-08-11 11:10:04
0
abdullah ahmad 🥰😘💞 :
🥰🥰 جب کسی انسان کو اپنے من پسند شخص عشق ہو جائے اس کے علاوہ دنیا بیکار لگتی ہے بس وہی ہے اور وہی ہے 💝💝🥀🥀
2026-07-30 03:09:52
1
princess Rajpoot :
ni esa ni hota naaaa
2026-08-04 09:43:05
0
Alizy shah :
right ❤️❤️❤️🌛
2026-08-08 05:39:27
0
💔🥀درددل🥀💔 :
lines🔥🔥
2026-08-13 20:12:36
0
قصہ مختصر🖤 :
True 👌🏻
2026-08-02 18:13:03
0
biinishnaz :
wo to he
2026-07-15 06:14:49
1
Muhammad Ali :
ma na to isy nafrt samja 😔
2026-07-27 21:52:16
0
Khurram4055 :
bas muhbat bas🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-26 05:27:28
1
Rm :
hummm karna parta ha
2026-08-18 05:02:45
1
abdullah ahmad 🥰😘💞 :
بس ایک اس شخص کے لیے 💔🥀🥺s
2026-07-30 03:12:00
1
🌈@Wh!te R0$e@🪷🌈 :
sb kuch kia tha 🥹🥹 par phr b us ne chor dia tha 🥹🥹 ab 14saal bad wo insan kahy bhtttt besakon hn tm e Zindagi me sakon thi aa jao wapis aur me life me aagy bhad gai pechy ja nae skti bht bebasi 😭😭😭
2026-07-30 05:20:28
1
Alisha :
I agree shah j 🥰🥰
2026-07-14 11:47:59
1
To see more videos from user @shah_e_jazbaat, please go to the Tikwm
homepage.