@suthrapunjab23: ستھرا پنجاب کی ٹیمیں تحصیل بھلوال میں مون سون سیزن کے پیشِ نظر ڈی سلٹنگ سرگرمیاں تسلسل کے ساتھ جاری رکھے ہوئے ہیں تاکہ نکاسیٔ آب کا مؤثر نظام برقرار رہے، بارش کے پانی کی بروقت نکاسی یقینی بنائی جا سکے اور شہریوں کو صاف، محفوظ اور بہتر ماحول فراہم کیا جا سکے۔ #suthrapunjab#TMTGroup #bhalwal #foryou #standwithkashmir