@mashal.updates: داروڑہ میں ناروا لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کے دوران عوامی نیشنل پارٹی تحصیل لرجم کے جنرل سیکرٹری نصر اللہ خان نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ انہوں نے علاقے میں جاری غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا کہ عوام کو بلا تعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنائی جائے اور علاقے کے عوام کو درپیش مشکلات کا فوری ازالہ کیا جائے۔ نصر اللہ خان کے مکمل مؤقف اور گفتگو سننے کے لیے ویڈیو ضرور دیکھیں۔ #MashalUpdates #ANP #NasrullahKhan #Larjam #Darora