Allah pak meri mama ko mery bahi ko meri sisters ko hamesha salamat rhky miss you Baba jan 😭
2026-07-14 12:58:53
0
I miss you baba jani 😭 :
❤️❤️❤️
2026-07-14 12:25:04
0
🫅🏻🅗🅐🅜🅩🅐 🅡🅐🅙🅟🅤🅣 💫 :
🖤🖤🖤
2026-07-14 12:40:26
0
GRIM GIRL :
اب جب بھی خون کے رشتوں کی بات سنتی ہوں،
میری آنکھوں میں خاموشی اتر آتی ہے۔
کچھ رشتے زندہ ہوتے ہوئے بھی بچھڑ جاتے ہیں،
اور کچھ کی یاد عمر بھر رلاتی ہے۔
کاش وقت ذرا ٹھہر جاتا،
ہم پھر سے وہی بچپن جی لیتے۔
تو میرا ہاتھ کبھی نہ چھوڑتا،
اور ہم ہنستے ہنستے ہر دکھ پی لیتے۔
اگر رب پھر کبھی دنیا میں بھیجے،
تو کوئی دولت، کوئی خوشی نہیں مانگوں گی۔
بس اتنی سی دعا ہے میرے مولا…
جس گھر میں میری آنکھ کھلے،
وہاں دروازے پر میرا بھائی میرا انتظار کر رہا ہو۔
اور اس بار…
جدائی کا لفظ ہماری تقدیر میں کبھی نہ لکھا جائے
2026-07-14 12:24:06
1
To see more videos from user @vortexmistlondon, please go to the Tikwm
homepage.