@suziwrite2: پتہ ہے کب سے کب نفرت ہوتی ہے ؟ جس سے تم حد سے زیادہ محبت کرتے ہو اور وہ تمہیں" ٹھکرا کر چلا جائے تب اپنا وجود بوجھ لگنے لگتا ہے، آئینہ دیکھو تو دنیا کا سب سے بدصورت چہرہ اپنا لگتا ہے، جب ہنسنا چاہو تو اپنی ہنسی کی آواز ہے سوری سنائی دیتی ہے، وہ لمحہ ایسا ہوتا ہے کہ خود کو اذیت ناک موت دینے کا دل کرتا ہے، تب انسان سوچتا ہے کہ میرے وجود کو کوئی خاک کے سپرد کردے#for۔you۔page۔tik۔tok۔pakistan🤲🏻💯🤲🏻 #creatersearchingsight #pleaaetiktokmyaccount #growaccount #۔standwithkashmir