@iman.official05: کبھی کبھی انسان کسی ایسے محبوب کا تصور کرتا ہے جو ابھی اس کی زندگی میں آیا بھی نہیں ہوتا۔ دل میں اس کی ایک تصویر، ایک کردار اور ایک احساس بس جاتا ہے۔ خواہش صرف اتنی ہوتی ہے کہ وہ ایسا ہو جو عزت دے، سمجھ سکے، سکون بنے، اور ہر حال میں ساتھ نبھائے۔ شاید ہر خوبصورت محبت پہلے خیالوں میں جنم لیتی ہے، پھر قسمت اسے حقیقت بنا دیتی ہے۔ تب تک، دل اپنی دعاؤں میں اسی ان دیکھے محبوب کو مانگتا رہتا ہے✨🫀🫂 . . . foryoupage#ہمسفر #growtmyaccount #bestcouple#unfreezmyaccount #shiagirl٣١٣💚⚔️