@durrani_393: قدرت کا اصول ہے کہ درخت کو گرانے کے لیے آندھی سے زیادہ خطرناک وہ کلہاڑی ہوتی ہے جس کا دستہ اسی کی لکڑی سے بنا ہو۔ اسی طرح معاشرے میں بہت سے لوگ آپ کی قربت، محبت اور مہربانی سے طاقت حاصل کرتے ہیں، پھر ایک دن اسی طاقت کو آپ کے خلاف استعمال کر دیتے ہیں۔ اس لیے ہر قریب آنے والے کو اپنا نہ سمجھیں، اعتماد ضرور کریں، مگر اتنا بھی نہیں کہ آپ کا سایہ ہی آپ کے گرنے کی وجہ بن جائے۔ #f #urduline #dark

Awais Durrani
Awais Durrani
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 14 July 2026 13:13:19 GMT
4588
160
3
19

Music

Download

Comments

zainubfatima2
zainub fatima :
❤️❤️❤️
2026-08-01 14:58:21
0
haba75573
Haba 🫧🧸🎀 :
💔
2026-07-15 08:41:13
0
tashfeen5121472
بلال تاشفین :
😥😥😥
2026-08-01 19:17:04
0
To see more videos from user @durrani_393, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About