@hanii_writes.47: اس سے زیادہ بھیانک بات اور کیا ہو سکتی ہے کہ کوئی محبت کرے اور اس سے محبت نہ کی جائے۔ آپ کسی کے لیے اپنی ہر خوشی قربان کر دیں، اس کے ایک لفظ کے لیے اپنی نیندیں حرام کر لیں، اس کی چھوٹی سی تکلیف پر خود ٹوٹ جائیں۔ اور بدلے میں وہ شخص آپ کی طرف پلٹ کر بھی نہ دیکھے۔ آپ اس کے بغیر ایک پل نہیں رہ سکتے ہوں، اور وہ آپ کے بغیر بہت سکون سے زندگی گزار رہا ہو۔ یہ درد لفظوں کا محتاج نہیں۔ یہ وہ خاموش چیخ ہے جو اندر ہی اندر انسان کو کھا جاتی ہے۔ آپ ہر دعا میں اس کا نام مانگیں، ہر خواب میں اسے دیکھیں، ہر بات میں اس کا ذکر کریں۔ اور وہ آپ کو اپنی زندگی کا حصہ ہی نہ سمجھے۔ آپ اس کے لیے وقت نکالیں، اس کی قدر کریں، اسے ترجیح دیں۔ اور وہ آپ کو اپنی مصروفیت میں سے دس منٹ بھی نہ دے سکے۔ محبت کا نہ ملنا تو ایک بار کا دکھ ہے، لیکن یکطرفہ محبت روز مرنا ہے. . . . #fyp #viralvedio #foruoupage #nature #urdupoetry

گُل روز
گُل روز
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 14 July 2026 13:19:07 GMT
21982
2109
11
98

Music

Download

Comments

lailarajpoot1026
Laila Rajpoot 🚩 :
2 trfa pyr k hona jnta ho?? fir usk 1 trfa hona janta ho?❤️‍🩹
2026-07-14 21:00:50
3
nakam_ishaq0
ناکامِ عِشق🖤 :
میری لکیروں میں یہ عیب ہے میں جس کو اپنا بناتا ہوں بچھڑ جاتا ہے🥀
2026-07-14 14:12:40
7
its.badqismatinsan
محرومِ قسمت :
ہم ایسے سیاہ بخت ہیں طارق کھولیں جو دکاں کفن کی تو لوگ مرنا چھوڑ دیں 🥲🤌🏻
2026-07-15 16:47:03
2
72syed514
zaرiشh Bukhari🌟 :
مجھے تو محبت سے لوگوں کے قریب ہونے سے ڈر لگتا ہے بہت ڈرتی ہوں میں کہ مجھے کسی سے اٹیچمنٹ نہ ہو بہت زیادہ ڈر چکی ہوں اللہ مجھے صبر دے آمین
2026-07-15 19:34:57
2
wahid4772
واحد :
زندگی آپ کو سب کچھ دیکر بھی کسی ایک چیز کے لئے فقیر بنا دیتی ہے
2026-07-14 13:44:20
2
zeylix810
👀🐾✨🕊.... :
انسان کو بہت سی چیزوں کا احساس وقت گزرنے کے بعد ہوتا ہے تب تک بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے🍂
2026-07-14 14:09:35
2
peeledorange143
em.m💸 :
محبت تو بس محبوب کی رضا مانگتی ہے۔۔
2026-07-14 17:46:22
1
shab_e_hijr1
🌸 𝚂 مُحترمہ 🌸 :
❤️
2026-07-14 14:13:26
1
To see more videos from user @hanii_writes.47, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About