@alfaazic: کچھ لوگ آتے ہیں اور اس طرح اپنی جگہ بنا لیتے ہیں جیسے ہمیشہ کے لیے آئے ہوں۔ ان کی موجودگی عادت بن جاتی ہے، ان کا ذکر سانس بن جاتا ہے، ان کا ہونا ایک ایسی ضرورت بن جاتا ہے جس کا احساس بھی تب ہوتا ہے جب وہ اچانک ایک دن غائب ہو جاتے ہیں۔ اور پیچھے رہ جاتا ہے تو بس ایک ایسا خلا جسے کوئی نہیں بھر سکتا۔ 🍂 سب سے بڑا ظلم یہ ہے کہ جان بوجھ کر کسی کی دنیا میں اتنی گہرائی سے اترو کہ وہ تمہارے بغیر ادھورا ہو جائے اور پھر ایک دن بغیر کسی وجہ کے چپکے سے نکل جاؤ۔ یہ دھوکہ نہیں یہ اس سے بھی بڑا جرم ہے کیونکہ دھوکے کا تو پتہ چل جاتا ہے مگر اس تکلیف کا کوئی نام نہیں ہوتا۔ 🥺 جو ٹھہرنا نہیں جانتے انہیں کسی کی روح میں گھر بنانے کا حق نہیں۔ کیونکہ جب وہ جاتے ہیں تو اکیلا نہیں جاتے، اپنے ساتھ اس انسان کا اطمینان، اس کا اعتبار اور اس کی خود سے محبت کرنے کی صلاحیت بھی لے جاتے ہیں۔ 🖤🍂 #alfaazic #SadReality #DeepThoughts
عارضی لوگوں کو مستقل جگہ مت دو، یہ سب سے مہنگا سودا ہوتا ہے 🖤
2026-07-14 13:44:50
3
jasim :
توکل کے دو مرحلے ہوتے ہیں۔۔۔!!
ایک وہ جب اِس بات کا یقین ہوتا ہے کہ جو مانگا ہے وہ مِل جائے گا اور دوسرا وہ جب اِس بات کا یقین ہوتا ہے کہ جو مانگا ہے وہ نہ بھی مِلا تو اس میں کوئی نہ کوئی بہتری ضرور ہو گی۔۔!!!
2026-07-14 16:26:33
2
Humi❤️51214 :
جب خود اپنی اہمیت بتانی پڑ جائے..
تب سمجھ لیں کہ اپ کی کوئی اہمیت نہیں..
2026-07-14 15:22:12
1
Zubair Saifi :
کمال
2026-07-15 06:34:00
0
طاہر مغل 7.51 :
wah 😞
2026-07-15 04:32:54
0
jasim :
عین ممکن تھا تعلق کو سلجھا لیتے
اس نے مگر قطع تعلق کا اصرار کیا
2026-07-14 16:26:03
1
jasim :
اب کہتی ہے بھول جاو مجھے
ہائے وہ جب حفظ ہوگئی مجھکو 💔
2026-07-14 16:25:52
1
jasim :
وقت کا سب سے بڑا جبر یہی ہے
کہ وہ ہم سے ہمارے من پسند لوگوں کو چھین لیتا ہے۔😔
2026-07-14 16:25:42
1
jasim :
ملال یہ ہے کہ ہم چاہ کر بھی نہ بنا سکے 🥹
تمہارے ساتھ کسی شام تصویر کا منظر 💔
2026-07-14 16:26:17
1
Usman Yousf :
🌹🌹🌹
2026-07-14 16:09:33
1
Anabi :
😢😢😢😢😢
2026-07-14 17:01:47
1
🌙💔 دنیا سے تھکا ہوا دل 🖤 :
🖤
2026-07-14 18:36:10
1
SardaR Hasnain❣️ :
🥰🥰🥰
2026-07-15 04:27:20
1
To see more videos from user @alfaazic, please go to the Tikwm
homepage.