@barkhanpatriots: > 🚨⚔️🇵🇰 آپریشن شعبان بھرپور انداز میں جاری۔ بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد گروہوں کے خلاف زمینی و فضائی کارروائیاں جاری ہیں۔ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز قومی سلامتی اور امن کے قیام کے لیے پرعزم ہیں۔ 🇵🇰💚 #OperationShaban #Pakistan #Balochistan #PakistanArmy #Peace