@mshah2022: محبت اگر روح سے ہو نا، تو پھر انسان صرف کسی کو پسند نہیں کرتا، بلکہ اُس کی عادت بن جاتا ہے۔ پھر دن کا آغاز بھی اُسی کی یاد سے ہوتا ہے اور رات کی آخری دعا بھی اُسی کے نام پر ختم ہوتی ہے۔ عجیب کیفیت ہوتی ہے اُس محبت کی، جہاں انسان ہزار لوگوں کے درمیان بیٹھا ہو مگر اُس کا دل صرف ایک ہی شخص کو ڈھونڈ رہا ہوتا ہے۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ محبت صرف چند خوبصورت لفظوں کا نام ہے، مگر حقیقت اس سے کہیں زیادہ گہری ہوتی ہے۔ محبت وہ احساس ہے جہاں کسی کی خاموشی بھی سمجھ آنے لگتی ہے، جہاں اُس کی اداسی اپنے دل پر بوجھ محسوس ہونے لگتی ہے، اور اُس کی خوشی اپنی سب سے بڑی خوشی لگنے لگتی ہے۔ پھر آہستہ آہستہ وہ شخص ، انسان کی زندگی کا سب سے اہم حصہ بن جاتا ہے۔ اُس کی باتیں عادت بن جاتی ہیں، اُس کا خیال سکون، اور اُس کی موجودگی پوری دنیا سے زیادہ قیمتی لگنے لگتی ہے۔ پھر چاہے دن کتنا ہی برا کیوں نہ گزرا ہو، اگر وہ شخص محبت سے ایک بار پوچھ لے " تم ٹھیک ہو نا ؟" تو دل کو عجیب سا سکون مل جاتا ہے۔ سچی محبت کبھی مطلبی نہیں ہوتی۔ وہ صرف ساتھ چاہتی ہے، خیال چاہتی ہے، اور ایک ایسا رشتہ جہاں دونوں ایک دوسرے کی عزت کریں۔ کیونکہ محبت صرف یہ نہیں کہ کسی کے ساتھ وقت گزارا جائے، بلکہ محبت یہ ہے کہ انسان اُس شخص کے بغیر اپنی زندگی ادھوری محسوس کرنے لگے۔ مگر پھر بھی پوری زندگی دل میں زندہ رہتی ہیں۔ وہ لوگ چاہے قسمت میں نہ ہوں، مگر دعاؤں میں ہمیشہ شامل رہتے ہیں۔ اور انسان لاکھ کوشش کر لے، پھر بھی اُنہیں بھلا نہیں پاتا۔ کیونکہ سچی محبت بھلائی نہیں جاتی، وہ وقت کے ساتھ اور بھی زیادہ گہری ہوتی جاتی ہے۔ پھر ایک وقت ایسا آتا ہے کہ انسان دنیا کی ہر چیز سے تھک جاتا ہے، مگر اُس ایک شخص کی آواز اُسے دوبارہ جینے کا حوصلہ دے دیتی ہے۔ اُس کی چھوٹی چھوٹی باتیں دل کو سکون دیتی ہیں، اور اُس کی موجودگی ہر درد بھلا دیتی ہے۔ شاید اسی لیے کہتے ہیں کہ محبت دنیا کا سب سے خوبصورت احساس ہے۔ کیونکہ جب کوئی انسان دل سے آپ کا ہو جائے، نو پھر دنیا کی بڑی سے بڑی خوشی بھی اُس ایک شخص کے بغیر ادھوری لگتی ہے۔ اور جب وہ ساتھ ہو، نو انسان کو لگتا ہے کہ اُس نے پوری دنیا حاصل کر لی ہے 😔😔😔😔🥀💔

❤️MS❤️
❤️MS❤️
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 14 July 2026 13:55:58 GMT
59297
1690
19
972

Music

Download

Comments

bindas4148
Amir hamza :
single shaded single
2026-08-03 17:03:38
0
dranesthesia56
Shayan~Ahmad❤🩺 :
Same😭😭😭😭😭
2026-07-25 17:17:00
3
ali569475
silentangle🌺 :
beshak
2026-07-31 06:45:12
3
.a28657
🌸💕 :
wao nice caption
2026-07-31 14:20:37
3
zeenatsultan11
saab g :
khoobsorat writes
2026-08-02 20:29:37
1
s.hamza337
SaDiA HaMzA :
hayyy sai kaha uffff🥰🥰
2026-07-31 16:04:19
3
user134151375
Tik Toker :
right
2026-07-27 09:37:04
3
dranesthesia56
Shayan~Ahmad❤🩺 :
@S..👈🫀🫂🥺🥹❤️‍🩹
2026-07-25 17:17:19
3
nosheen.khattak4
Nosheen Khattak :
Right...
2026-08-02 15:11:27
1
imtiaz2672
imtiaz :
🥰🥰🥰
2026-08-03 15:36:31
0
malik.asim0858
Malik Asim 🥰🥰🥰🥰😜🫡 :
😁😁😁
2026-07-17 04:45:05
0
honey6792
honey :
💯
2026-08-01 07:34:49
3
sidra.sawera8
Sidra Sawera :
❤️❤️❤️
2026-08-02 06:28:45
0
mustafagulam811
azamali7418 :
🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-08-01 22:37:46
0
malik.asim0858
Malik Asim 🥰🥰🥰🥰😜🫡 :
🥰🥰🥰
2026-07-17 04:44:59
0
malik.asim0858
Malik Asim 🥰🥰🥰🥰😜🫡 :
❤️❤️❤️
2026-07-17 04:44:54
0
manopadhyar
mano💕🥰💕 queen :
😂
2026-08-03 18:54:01
0
To see more videos from user @mshah2022, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About