@aesthetic098762: زیاد بن سکن رضی اللہ عنہ کی شجاعت اور شہادت ایک مرتبہ کفار کا ہجوم حملہ آور ہوا تو سرور عالم صلی اللہ تعالی علیہ و سلم نے فرمایا کہ کون ہے جو میرے اوپر اپنی جان قربان کرتا ہے ؟ یہ سنتے ہی حضرت زیاد بن سکن رضی اللہ تعالی عنہ پانچ انصاریوں کو ساتھ لے کر آگے بڑھے اور ہر ایک نے لڑتے ہوئے اپنی جانیں فدا کر دیں ۔ حضرت زیاد بن سکن رضی اللہ تعالی عنہ زخموں سے لاچار ہو کر زمین پر گر پڑے تھے مگر کچھ کچھ جان باقی تھی حضور صلی اللہ تعالی علیہ و سلم نے حکم دیا کہ ان کی لاش کو میرے پاس اٹھا لاؤ، جب لوگوں نے ان کی لاش کو بارگاہ رسالت میں پیش کیا تو حضرت زیاد بن سکن رضی اللہ تعالٰی عنہ نے کھسک کر محبوب خدا صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم کے قدموں پر اپنا منہ رکھ دیا اور اسی حالت میں ان کی روح پرواز کرگئی ۔ الله اکبر! حضرت زیاد بن سکن رضی اللہ تعالٰی عنہ کی اس موت پر لاکھوں زندگیاں قربان سبحان اللہ موت آئے تو بس کاش ایسے آئے کہ ان کے قدم مبارک پر سر ہو اور جان نکل جائے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عاشقوں تک یہ واقعہ پہنچا دیں کہ ان کے دلوں کی محبت جوش میں آ جائے۔ باب تحريض النبي (صلى الله عليه وسلم) 1، ص 232، إلخ، المجلد 1. #creatorsearchinsights #islamicpost #fyppage #fyp #unfreezemyaccount @tiktok creators
ماشاءاللہ سبحان الله سبحان الله ماشاءاللہ جزاك اللهُ♥️♥️♥️♥️♥️
2026-07-15 15:03:29
12
Gull :
محمد صلى الله عليه واله وسلم
2026-07-16 15:26:29
18
🥀🖤 :
صلی اللّٰہ علیہ وسلم
2026-07-16 13:31:00
7
Imtiaz Rana :
لا تعداد درود و سلام💐آقائے 💐نامدار💐فخرِ💐موجودات💐سردار💐الانبیاء💐سید💐المرسلین💐خاتم💐النّبین💐رحمۃ💐للعالمین 💐شفیع💐المذنبین💐انیس💐الغریبین💐سراج💐الّسالکین💐شمس💐العارفین💐مِصباح💐المقّربین💐راحۃ💐العاشقین💐محب💐الفقراء💐والمساکین💐صل💐اللّہ💐علیہ💐وآلہٖ💐وسلم💐کی ذاتِ گرامی💐پر💐آپکی💐جدّپاک💐اور💐آلِ پاک پر
2026-07-15 06:34:11
12
Rana Farhan Ali :
subha
2026-07-14 17:06:16
11
Manzoor Mir :
سبحان اللہ کیا سعادت نصیب ہوئی صحابی رسول صل اللہ علیہ والہ و سلم کو سبحان اللہ
2026-07-16 15:36:12
6
Jafar Hussain :
Allah ap KO roza rasool key zeyrat naseeb frmay
2026-07-15 15:41:37
5
tymoor khan :
:سبحان اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
2026-07-18 15:36:14
2
جامِ محبت :
سبحان اللہ
2026-07-15 08:33:35
3
zohan saeed :
subhan 🤲
2026-07-14 22:14:23
5
masoom 2406 :
subhan ALLAH❣️
2026-07-15 10:19:57
1
Muhammad Wasim :
subhanallah ❤️
2026-07-15 09:13:25
5
Farhan :
سبحان اللّٰہ
2026-07-16 10:42:52
4
Adnan Gujjar :
سبحان اللّہ
2026-07-15 05:15:21
4
@fani :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️
2026-07-16 09:14:39
9
shaikh Rasheed :
@Manzoor Mir:سبحان اللہ کیا سعادت نصیب ہوئی صحابی رسول صل اللہ علیہ والہ و سلم کو سبحان اللہ♥️
2026-07-17 18:07:18
7
shaburamzan :
Ameeen
2026-07-15 07:56:56
2
ملک سرمد مستی خیل :
صلی اللہ علیہ وسلم
2026-07-17 12:02:45
2
🌻 :
Ameen
2026-07-14 15:41:50
3
aliyan :
subhanAllah
2026-07-14 21:22:21
2
ALi SHAHBAZ😍 :
سبحان اللّٰہ ♥️♥️
2026-07-16 13:32:39
1
To see more videos from user @aesthetic098762, please go to the Tikwm
homepage.