@un.spoken.lines: بعض یادیں وقت کے ساتھ دھندلی نہیں ہوتیں، بلکہ ہر گزرتے سال کے ساتھ اور بھی گہری ہو جاتی ہیں۔ کاش ایک بار پھر "بابا" کی آواز سننے کو مل جائے۔ 🤍🥺 اللہ تعالیٰ ہمارے والدین پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے۔ آمین۔ #Baba #MissYouBaba #Father #Parents #Dua