ہم لوگ نا وہ لوگ نہیں ہیں جو صورت میں سے ہڈیاں نکالیں اللہ پاک نے اچھی صورت دی ہے اچھی صورت ہوتی ہے کبھی ہم نہیں کہیں گے کسی کو تمہاری صورت بری ہے اللہ بنانے والا ہے اور جس صورت پہ جس شکل پہ اللہ کا ہاتھ پھر جائے نا وہ شکل کبھی بری نہیں ہو سکتی کبھی بھی نہیں کیونکہ اللہ پاک ہاتھ فراتے اللہ کا نور ہوتا ہے اس صورت میں اور کالا رنگ تو خدا کو بھی پسند ہے تو ہم انسان ہیں سوچنا اللہ کو جب پسند نکالا رہا ہے تو انسانوں کو کیسے پسند نہیں ہوتا