@broken.soule1: اتنا پیار کیوں کرتے ہو اُس سے ؟؟؟ ایک لڑکی ہی تو ہے ایک لڑکی ؟؟؟؟ وہ ایک لڑکی میری کسی نیکی کا صلہ ہے؟ وہ ایک لڑکی میرے زخموں کا مرہم ہے؟ وہ ایک لڑکی میری دوست جان ہے ؟ وہ ایک لڑکی اللہ کی طرف سے دیا گیا تحفہ ہے؟ وہ ایک لڑکی نہیں میرا سکون ہے ! یہ فقط ایک لڑکی نہیں میری زندگی ہے؟ مختصر کہوں تو یہ فقط ایک لڑکی نہیں "میرا سب کچھ ہے #urdulines🥀sadpoetry💔😭 #urdudeepline #urdudeeplinespoetry #foryoupageofficiall #brokensoule1