@hunnyking17: حافظ مجھے صرف گلے لگ کر رونا ہے، بنا کچھ کہے، میرے اندر بہت کچھ ایسا چل رہا ہے۔ جسے چپ رہ کر، برداشت کر کر کے بس میں تھک چکا ہوں اب، بس اب کوئی صرف گلے لگائے اور کچھ نہ پوچھے کہ کیا ہوا۔۔؟ مجھے رونے دے، تاکہ میرے دل کا بوجھ ہلکا ہو سکے۔۔۔ زندگی کا انتہائی بے بس لمحہ تب آتا ہے، جب آپ کے پاس آپ کی باتیں سننے کو کوئی نہ ہو۔ کوئی بھی نہیں کے جو آپ کو بیٹھ کر یہ کہے کہ بتاؤ۔۔۔ کیوں دکھی ہو۔۔۔؟ اور آپ اتنے مجبور ہوں کہ کسی سے کچھ کہہ بھی نہ سکیں، وقت کے اس موڑ پہ ہوں۔ جہاں آپ کے اپنے پیچھے چھوڑ آئے ہوں، اور جن کے لیے آپ آئے ہوں، وہ آپ کے ساتھ بھی نہیں۔ آپ کو غلط سمجھا جائے، اور آپ وضاحت بھی نہ دے سکیں، اپ کو یہ بار بار محسوس کرایا جائے، کہ اپ غلط ہیں۔ لیکن آپ نے کچھ کیا بھی نہیں ہو۔۔۔ لوگوں کو چھوڑ دیں، اگنور کریں، کیوں صفائی پیش کریں یہی سب جواب خود کے اندر سے آنے لگتے تو، اور بھی اذیت ہوتی ہے۔ کہ سننے کے لیے اپنا وجود بھی ساتھ نہیں، تب آپ کو محسوس ہوتا ہے کہ آپ اس بھرے عالم میں بھی بالکل اکیلے ہیں۔۔ #fypシ #foryoubage #tiktokviralvedio #unfreezmyaccount #1millionaudition @𝑺𝒂𝒊𝒏♥