@fatimaa_queen705: کبھی سوچتا ہوں کہ اگر محبت واقعی قسمت والوں کو
ملتی ہے، تو شاید قسمت لکھنے والے نے میرا نام پڑھنے
سے پہلے ہی قلم رکھ دیا تھا۔ ہم نے تو دل بھی سچا رکھا،
نیت بھی صاف رکھی، وفا بھی آخری حد تک نبھائی...
مگر بدلے میں صرف خاموشیاں، انتظار اور چند تلخ یادیں
ملیں۔ اب کسی سے شکایت نہیں، بس ہر ڈھلتا سورج ایک
نئی حقیقت سکھا جاتا ہے کہ ہر چاہنے والا منزل تک نہیں
پہنچتا۔ کچھ لوگ صرف محبت کی قیمت ادا کرتے ہیں،
مگر محبت کبھی ان کے حصے میں نہیں آتی۔ 🌹 #🥹🥹🥹
Hayeeeeeee 💔🥹
muhabat aghar bakht hai tu is mamly my hum badbakht hai
2026-07-19 15:40:03
0
꧁༺ʍɛɛʀ ɮǟɖɛֆɦǟ༻꧂ :
same🫠💔
2026-07-19 11:47:44
0
feelistic🥀 :
کیا ہم بات کر سکتے ہیں کچھ؟
2026-07-14 16:23:33
4
. . 🍂 :
Hyy ya to mari bat kr di hy apna ji
2026-07-14 16:59:11
3
Hussain Mehdi 🖤 :
ہم جیسے بدبختوں کو
آپ جیسے کب ملتے ہیں
قیامت خیز ہوتے ہیں الفاظ
لب سے جب لب ملتے ہیں
2026-07-15 15:42:24
2
saghir Abbas :
خاص طور پر جب ہر سوچ کا تعلق کسی ایسے شخص سے ہو جو کبھی ہمارا تھا ہی نہیں مگر ہم نے اسے اپنی پوری دنیا سمجھ لیا تھا۔
کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جنہیں نہ آنسو بیان کر سکتے ہیں نہ الفاظ، وہ صرف خاموشی میں دل کو آہستہ آہستہ اندر سے کھاتے رہتے ہیں۔
رات بھر جاگنے والے لوگ نیند کے نہیں، اپنی بےشمار ادھوری سوچوں کے قیدی ہوتے ہیں جو ہر لمحہ انہیں مزید تنہا کر دیتی ہیں۔
زندگی سے زیادہ تھکا دینے والی چیز وہ یادیں ہیں جو ہر خوشی کے درمیان بھی اچانک آ کر دل کو بےحد اداس کر جاتی ہیں۔
کبھی کبھی انسان ہار حالات سے نہیں مانتا، بلکہ اپنی ہی سوچوں سے ہار کر جیتنے کی خواہش بھی کھو بیٹھتا ہے۔
اگر دل کو سکون مل جاتا تو شاید زندگی اتنی مشکل نہ لگتی، مگر کچھ سوچیں ایسی ہوتی ہیں جو انسان کو زندہ رہتے ہوئے بھی اندر سے ختم کر دیتی
2026-07-15 10:11:47
1
....... :
میں نے زندگی میں بہت سے سبق سیکھے ہیں، مگر جو سب سے زیادہ اثر چھوڑ گیا وہ ہے دستبرداری🙃۔ دنیا کی ہر چیز سے دستبردار ہو جاؤ، تمہیں سکون مل جائے گا۔ ہم اکثر ہر چیز کو اپنا سمجھتے ہیں اور حقِ ملکیت جتانے لگتے ہیں، یہی سے بےچینی شروع ہوتی ہے۔ ہم خود بھی اپنے نہیں، تو کوئی چیز ہماری کیسے ہو سکتی ہے؟ 🍁
2026-07-16 11:46:18
2
Qayum RaJpoot :
محبت کمزور دلوں کا کام نہی
روح کانپ جاتی ہے یار جدا ہونے پر 🙏🙏🙏
2026-07-14 15:38:55
0
❣️ خاااااان :
hayatii hoviii
2026-07-16 18:43:35
1
꧁༒☬𝓢𝓱𝓪𝓱𝔃𝓪𝓭☬༒꧂ :
حقیقت
2026-07-20 01:05:39
0
رشتے دارو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فٹے منہ😁 :
badbakht ni me siyah bakht hun
2026-07-19 17:45:41
0
سئیں🤍 :
WaQiii yra 😭
2026-07-19 05:47:59
0
Baloch Zadi :
same
2026-07-15 15:56:52
1
jani :
Iship udra he mokamil ha 💔💔💔💔🤲🤲🤲😭😭😭😭
2026-07-19 07:34:33
0
مــحمــد زبــیــر البـــدری 👑 :
کچھ لوگوں کا ساتھ اللّٰہ پاک خود ختم کرتے ہیں
اور بہترین سے نوازتے ہیں
2026-07-17 05:35:49
0
Saith Group. ..👑 :
صرف بد بخت نہیں حد سے زیادہ بدبخت ہیں 😫
2026-07-14 15:23:11
2
꧁𓊈𒆜 سردار ثقلین خان 𒆜𓊉꧂ :
akhriiii alfaz ❣️❣️❣️
2026-07-15 02:17:42
1
Sajid Khan Bhaila :
Buri baaaat
2026-07-16 16:32:22
0
انت الہیات ۔۔mn :
hy qismat
2026-07-16 02:17:49
0
میں نوکر پاک صحابہ دا 🥰 :
kasam se aapki shayari rula deti hai. 💔💔
2026-07-17 09:30:50
0
Khaskheli :
I don't think there is a person in the world who has not missed his beloved in solitude. Because when you are alone, the most memorable thing is that person whom you love immensely and then you make your best this time by remembering the beautiful moments spent with him. Because only the world of fantasies is like that.. where everything is of your own accord and sometimes a man finds that peace in his thoughts, which even the world of reality could not give him. Because if love is true, even loneliness is filled with memories of that person. Then silent nights, unfulfilled dreams and his talk. They keep making the heart slowly sad. And man is left only to think, that I wish a few moments would have lasted forever,
2026-07-17 19:16:49
0
malik imran Ac technician :
مسلمان بدبخت نہیں ہو سکتا جس گھر میں بڑے فیصلہ کرتے ہیں وہ گھر کے ساتھ ایسا انسان ملتا ہے جو اس وقت کے حکمرانوں سے بھی اوپر ہوتا ہے وہ ہے اصل محبت اللہ پاک اپ کے لیے اسانیاں کرے 🤲
2026-07-16 19:16:34
0
naveedjoiya5122 :
same 😳
2026-07-14 16:21:47
0
To see more videos from user @fatimaa_queen705, please go to the Tikwm
homepage.