@quotestypes: اور اگر کبھی وقت یہ فیصلہ کر لے کہ ہمیں جدا کر دے تو بھی یہ حقیقت نہیں بدل سکتی کہ تم میرے اندر رہو گی۔ میں شاید دنیا کے سامنے خاموش ہو جاؤں شاید اپنے لفظوں کو روک لوں .... شاید تمہارا نام نہ لوں مگر میرے اندر ایک جگہ ہمیشہ تمہاری رہے گی ایسی جگہ جہاں نہ وقت پہنچ سکتا ہے، نہ فاصلے، نہ دنیا کی کوئی حقیقت وہاں تم ہمیشہ ویسی ہی رہو گی جیسے میرے احساس نے تمہیں پہلی بار دیکھا تھا مکمل روشن اور ہمیشہ میری ... اور یہی میری محبت کی آخری سچائی ہے جو نہ ختم ہو سکتی ہے، نہ کم۔ #rs #rs_wrotes @Muhammad_Bilal @🅜🅐🅗🅘
اگر آپ کو یہ پڑھتے ہوئے کسی کا خیال آیاتواس کا مطلب آپ برباد ہونے والے ہیں🥲
2026-07-15 06:13:04
3
iru kahloon :
caption de dain please...
2026-07-14 19:00:06
2
Zehra :
caption plzzzzzzz
2026-07-14 19:57:30
2
anaya mirza :
caption
2026-07-15 08:38:45
1
AHمEd❤️ :
capt plx
2026-07-14 16:04:58
2
•~mishii🌺🌷•~ :
deep line 😓🥺
2026-07-14 20:04:43
2
𝐒𝒉𝒂𝑛𝒊👀 :
I KNOW HE 'LL NEVER COME BACK BUT
شاید میرے دل کا ایک حصہ ہمیشہ اسکا انتظار کرتا رہے گا
2026-07-16 06:12:00
1
saim jutt :
رلا دیا پہلے ہی بڑی ازیت ہے 😭
2026-07-15 04:12:41
1
🌙 :
bhaee caption snd kr dyn 🤌
2026-07-15 03:35:52
1
°-"؏ــشـ❥ـہہᷭــͪــᷤــͥــق"-° :
اور اگر کبھی وقت یہ فیصلہ کر لے کہ ہمیں جدا کر دے
تو بھی یہ حقیقت نہیں بدل سکتی کہ تم میرے اندر رہو گی۔ میں شاید دنیا کے سامنے خاموش ہو جاؤں شاید اپنے لفظوں کو روک لوں .... شاید تمہارا نام نہ لوں
مگر میرے اندر ایک جگہ ہمیشہ تمہاری رہے گی ایسی جگہ جہاں نہ وقت پہنچ سکتا ہے، نہ فاصلے، نہ دنیا کی کوئی حقیقت
وہاں تم ہمیشہ ویسی ہی رہو گی جیسے میرے احساس نے تمہیں پہلی بار دیکھا تھا مکمل روشن اور ہمیشہ میری اور یہی میری محبت کی آخری سچائی ہے جو نہ ختم ہو سکتی ہے، نہ کم
2026-07-15 18:55:10
1
𝒜𝓈𝒶𝒹 𝒥𝒶𝓋𝑒𝒹 :
یار کیا الفاظ ہیں دل چھو لیا قسم سے
2026-07-16 22:09:48
1
MLK AWAIS اعوان 🔥🚩 :
A.♥️
2026-07-14 23:08:46
1
Waheed :
میں تمہاری محبت کو وقت نزع اپنے وجود میں سمو کر قبر کی تاریکیوں میں اتر جاؤں گا میرے وجود کے آخری حصے کے خاک ہونے تک تمہاری محبت کی مہک آتی رہے گی
2026-07-16 18:43:07
1
Mani_572 :
@ziddi Queen♥️💫👑🥰
2026-07-17 10:24:21
0
alisha :
😭🥰
2026-07-14 18:37:36
2
کھڑوس ع م ر :
🥰🥰🥰
2026-07-14 22:52:03
1
Yasir Bilal :
🥀🥀🥀
2026-07-14 16:23:56
1
پھرزندگی شروع ہوئی سگریٹ سے 🚬 :
😭😭😭😭😭😭
2026-07-15 04:21:16
1
Mubashar Munir :
🥺🥺🥺🥺
2026-07-15 11:49:55
1
Talha :
🥰🥰🥰
2026-07-16 18:56:44
0
Saarbaan jee :
😭😭😭
2026-07-14 18:32:22
1
◕★մʂ★◕ :
❤️❤️❤️
2026-07-14 19:49:46
1
Näw@ب🍂🙌💯 :
🥺🥺🥺
2026-07-14 14:32:34
1
𝑬𝒍𝒚𝒔𝒊𝒂𝒏🦢🌘🍂 :
🥰🥰🥰
2026-07-14 17:41:55
2
To see more videos from user @quotestypes, please go to the Tikwm
homepage.