@mehrbanalishamsisabzware: Agar Aap Aane Wala Kal Dekhna Chahte Hain To Raat Ko Sone Se Pehle Yeh Amal Karein Mehrban Ali l #MehrbanAli #Khwab #Future #Mustaqbil #Amal #Rohaniyat #Tafakkur #Neend #Dua #Zikr #Noor #Hikmat
ویسے تو خواب میں اپنے صرف والد صاحب کو سنایا کرتی تھی اس کے علاوہ میں نے کبھی کسی کو نہیں سنایا تو والد صاحب کے جانے کے بعد میں اپنا خواب اپنے بھائی کے اگے بیان کر دیتی ہوں اور لیکن وہ میرے خواب کو ردی کی توکری میں ڈال دیتا ہے حالانکہ میرے والد صاحب کہتے تھے کہ جب میں دنیا سے چلا جاؤں گا تو تمہیں تمہارے خوابوں کا مطلب پتہ چل جائے گا تو ایسے کرتے کرتے اب یہ حالت ہو گئی ہے کہ کوئی خواب کوئی بھی کوئی مسئلہ ہونا ہو خدانخواستہ یا جادو ٹونے کا کوئی مسئلہ ہو گھر میں کسی پہ بھی یا مجھ پہ تو پہلے ہی مجھے اشارہ ا جاتا ہے چاہے وہ بندہ نظر نہ ائے لیکن کچھ بندے کی قد کاٹھی جیسا بندہ خاندان میں سے نکل اتا ہے اور پھر پتہ چل جاتا ہے کہ ماشاءاللہ سے کوئی زیادہ محبت کرنے والا دوبارہ سے پیدا ہو گیا ہے میری حالت ایسی ہو گئی تھی کہ میں جب میں اٹھ کے کھڑی ہوتی تھی تو ڈرم کر کے گر جاتی جس کی وجہ سے میرے گھٹنوں میں اور میرے پاؤں میں اور میرے یہ جو باقی کوہنی ہوتی ہیں اس میں ماتھے پہ بہت ساری چھوٹی ا جانی میرا یہ حال ہو گیا تھا میرے خاندان والوں کی مہربانیوں سے پھر میں نے قران پاک کا سہارا لیا قران پاک میں جادو پہ توڑ کے بہت سارے اعمال عمل ہیں اور ان سے ایک چھوٹا سا عمل جو ہے اگر اپ جاننا چاہیں تو میں بتا دوں گی تو وہ میں نے شروع کر دیا اور جب میں نے شروع کیا الحمدللہ الحمدللہ🙏