@tiredsoul300: کبھی کبھی انسان اتنا تھک جاتا ہے کہ درد بھی معمول لگنے لگتا ہے🙂 یہ بیمار وجود، یہ بےچین سانسیں، اور ہر دن ایک نئی آزمائش… سب کچھ دل کو خاموش کر دیتا ہے۔ اب نہ کسی سے شکوہ ہے، نہ کسی سے گلہ۔ بس ایک ہی دعا ہے… اے مولا! اگر یہ آزمائش ہے تو صبر عطا فرما، اور اگر یہ تھکن اپنی حد کو پہنچ چکی ہے تو اپنی رحمت سے میرے وجود، میری روح اور میرے دل کو شفا اور سکون عطا فرما💔🥹🙌🏻 #viralvideo #foryoupage