@saqi.wrai8s: مجھے ملنا ہے تم سے اُس جہاں میں... جس جہاں میں بچھڑنے کا کوئی رواج ہی نہ ہو۔ جہاں نہ وقت کی قید ہو، نہ قسمت کی دیواریں۔ جہاں ہر دعا قبول ہو، اور ہر محبت مکمل۔ جہاں آنکھوں میں جدائی کے آنسو نہ ہوں، صرف وصال کی خوشیاں ہوں۔ اگر محبت واقعی روحوں کا تعلق ہے، تو یقین ہے... کسی نہ کسی جہاں میں ہماری ملاقات ضرور ہوگی۔