:جنہیں احساس ہی نہ ہو ان سے گلےِنہیں فاصلے ہی اچھے لگتے❤️🩹🫠
2026-07-14 18:06:11
14
👑 احمد جنجوعہ 🔥 :
Hieeee zalim dunyaa.....💘
2026-09-05 04:43:52
1
ɄⲘ₳ƗɌ ₳ĦⲘ₳Ɖ :
@:اتنی بیزار طبیعت ہے کہ کوئی مُجھ سے
حال پُوچھے تو مُجھے سخت بُرا لگتا ہے۔ 🤍🥀
2026-07-20 10:44:14
13
* it's Abdullah * :
کچھ سفر اکیلے ہی طے کرنے پڑتے ہیں، کیونکہ ہر سفر میں ہمسفر نصیب نہیں ہوتا۔”
2026-07-29 08:41:06
7
راجہ_وہاب🖤💯! :
وقت سب کو سمجھا دیتا ہے
بس تب تک بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے ❤️
2026-07-16 20:18:41
5
مسٹر گھمنڈی :
کتنی خوبصورت جگہ ہے
2026-07-30 07:29:51
2
حیدری ❤ :
ہم زندگی میں کتنے بھی آگے نکل جائے کہیں نا کہیں کسی نا کسی جذباتی لمحے کی قید میں ہوتے ہیں ❤💙
2026-09-12 09:36:02
0
🇵🇹✧✴☞𝐂𝐑▶𝐌𝕚𝕃Ⓞ𝐧ツ⛎──❝ᴄᵣ🚩 :
𝐕𝐞𝐫𝐢 𝐕𝐞𝐫𝐢 𝐍𝐢𝐜𝐞.... ☺️
2026-09-06 08:35:56
1
ʜᴀᴍᴢᴀ :
@𝕄𝕒𝕕𝕟𝕠👆::جنہیں احساس ہی نہ ہو ان سے گلےِنہیں فاصلے ہی اچھے لگتے❤️🩹🫠
2026-07-16 14:39:00
7
Hamdan Rajpoot 44667 :
جن کو قدر ہو وہ تو اپکو سنبھال کے رکھتے ہیں، جنہیں نہ ہو اپ اگر خون کے آنسو بھی روئیں تو انہیں فرق نہیں پڑے گا۔۔۔❤️🩹🫠
2026-07-31 02:20:17
2
ITX_ISB_QUEEN👑 :
جنہیں احساس ہی نہ ہو ان سے گلےِنہیں فاصلے ہی اچھے لگتے❤️🩹🫠
2026-08-27 05:49:07
4
🎀🖤🎀 :
Hmm😶
2026-07-25 13:46:27
8
⚜️ چوہدری محب علی⚜️ :
وقت سب کو سمجھا دیتا ہے
بس تب تک بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے ✨
2026-08-04 04:15:38
4
ایان ۔۔🤍 :
بہتر ہے کہ خود کو،خود تک ہی محدود رکھا جائے 🙂🤕
2026-07-15 09:39:52
4
✨ITS_SHANI✨ :
Caption please
2026-07-15 18:17:49
4
🦅Malik Hamza🦅 :
exactly 💯
2026-07-29 10:50:45
2
♡︎•𝙃a𝙢𝙯a•♡︎ :
وقت صرف گھڑی کی سوئیاں نہیں بدلتا ۔
انسان کی سوچ لمحہ ترجیحات اور رشتوں کی حقیقت
بھی بدل دیتا ہے
🥺❤️
2026-08-20 09:49:12
0
Umaid Malik.live🥷🏻🥷🏻 :
ohhh😔
2026-07-26 07:13:17
4
khattak_302 :
❤️🩹🍂صبر کرنا کوئی کمزوری نہیں ہوتی
🖤🥀یہ وہ طاقت ہے جو ہر کسی کے پاس نہیں ہوتی
2026-07-28 15:22:18
4
︻╦╤─🥷 :
Even if the person you love didn't end up with you for some reason, or you got separated, or even had a breakup, still don't stop respecting them. Always treat them with honor and respect❤️🩹🤗🤌
2026-07-28 16:58:41
2
To see more videos from user @muntu_aesthatic, please go to the Tikwm
homepage.