@alihusnainasif5: بے کس پہ کرم کیجیے ، سرکارِ مدینہ ﷺ بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ طبیعت کی ناسازی کے باعث گلا خراب ہو اور کوئی کلام ایسی کیفیت بنا دے کہ ہھر اسے ریکارڈ کرے بنا نا رہا جائے چاہے گلے خراش لاکھ آڑے آئے #naat #Alihusnainasif #viralnaats #crew07 #CapCut